ETV Bharat / city

برف باری کے باعث مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند

برف باری کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک بند کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس اور مغل روڈ اتھارٹی سے موصول اطلاع کے مطابق سڑک پر پھسلن پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مغل روڈ کو بند کردیا گیا۔

mughal road closed due to snow fall
برف باری کے باعث مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند
author img

By

Published : Nov 7, 2021, 8:55 PM IST

پونچھ اور راجوری اضلاع کو براہ راست کشمیر روڈ سے ملانے والی مغل روڈ برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو روز سے جہاں نچلے علاقوں میں ہلکی بارش اور خراب موسم جاری ہے تو وہیں پیر پنجال کی پہاڑیوں میں اور ملحقہ علاقوں میں برف باری کے باعث مغل روڈ پر کئی انچ تک برف کی چادر بچھ گئی ہے۔ سڑک دھند کی زد میں آ گئی اور مغل روڈ پر دھند کا بننا شروع ہو گیا۔ سڑک پر پھسلن اور ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر مغل روڈ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

برف باری کے باعث مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند

ٹریفک پولیس اور مغل روڈ اتھارٹی سے موصول اطلاع کے مطابق سڑک پر پھسلن بن گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیر کی گلی اور دبجن میں برفباری، مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

ہم آپ کو بتا دیں کہ موسم سرما میں برف باری کے باعث مغل روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موسم سرما کی ابتدائی برف باری کے بعد حفاظتی طور پر مغل روڈ کو موسم صاف ہونے تک بند رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.