پونچھ: جموں و کشمیر کے میندھر ضلع میں نشہ مخالف تحریک Anti-drug movement in Mendhar چلاتے ہوئے میندھر میں نشیلی دواؤں اور نشہ اسمگلروں پر میندھر پولیس کے ذریعے سخت نظر رکھی جا رہی ہے۔
جس پر ایس ڈی وی عباس جعفری SDV Abbas Jafari کی قیادت میں پولیس ٹیم نے سریا بازار میندھر میں ایک گھر پر چھاپہ ماری کر 136 بوتل شراب کی ضبط Alcohol confiscation in Mendhar کی ہے۔
ملی جانکاری کے مطابق پولیس نشہ اسمگلروں پر نظر بنا کر چھاپہ ماری کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں:
پولیس نے شراب کی بوتلوں کے ساتھ ایک شہری کو حراست میں لیا ہے۔