ETV Bharat / city

جموں میں نوجوانوں کا حکومت کے خلاف احتجاج - ایس ڈی آر ایف

بے روزگار نوجوانوں نے ایس ڈی آر ایف کی خالی اسامیوں کے لیے 2012 میں فارم بھرے تھے لیکن ان اسامیوں کے لیے امتحان ابھی تک نہیں ہوئے ہیں۔

Unemployed youth protests
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 1:06 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے جموں پریس کلب میں آج بے روزگار نوجوانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کر رہے نوجوانوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت نے 2012 میں ایس ڈی آر ایف کی خالی عہدوں کے لیے نوٹیفیکشن جاری کیا تھا جس کے تحت بے روزگار نوجوانوں نے پورے لوازمات کے ساتھ فورم بھرے، تاہم 2012 سے 2018 تک ان عہدوں کے لیے امتحان نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس میں مزید اضافہ کیا گیا ۔

ایس ڈی آر ایف ایسپائیرینٹز کا حکومت کے خلاف احتجاج

ضلع کشتواڑ سے آئے ہوئے راجیش کمار ٹھاکر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: 'ہم نے 2012 میں محکمہ ایس ڈی ار ایف میں فارم بھرے ہیں جس کا آج تک امتحان نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس میں مزید پوسٹوں کا اضافہ ہوا ۔ 2018 میں ایس ڈی آر ایف محکمہ نے امتحان لینے کا حکم جاری کیا تاہم آج تک کسی بھی طرح کا تحریری امتحان امیدواروں سے نہیں لیا گیا ہے'۔

احتجاج میں موجود الطاف حسین نے کہا کہ 'ہمیں چھ برس کا انتظار کروایا گیا لیکن چھ برس گزر جانے کے باوجود بھی محکمہ داخلہ نے ایس ڈی آر ایف میں بھرتی کی اسامیوں میں اضافہ نہیں کیا، یہ ہمارے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے افسران سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے مستقبل کے بارے میں سوچا جائے اور 355 خالی سامیوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

جموں و کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان بےروزگار ہیں حال ہی میں محکمہ روزگار کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا کہ بروزگار نوجوان محکمہ میں اپنا نام درج کریں جس کے دو روز بعد ہی 30000 بے روزگار پوسٹ گریجویٹ نوجوانوں نے اپنا نام درج کرایا تھا۔

Intro:جموں میں آج  ان بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا جنہوں نے ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے 2012 میں فورم برے ہیں ۔
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا احتجاجی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ریاست جموں کشمیر کی سرکار نے 2012 میں ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے نوٹیفیکشن جاری کیا تھا جس کے تحت بے روزگار نوجوانوں نے پورے لوازمات کے ساتھ فورم برے تاہم 2012 سے 2018 تک ان آسامیوں کے لئے امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید اضافہ کیا گیا ۔
کشتواڈ ظلع سے آئے ہوئے راجیس کمار ٹھاکر نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات  کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم نے 2012 میں  ایس ڈی ار ایف محکمہ میں فورم برے ہیں جس کا آج تک امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید پوسٹوں کا اضافہ ہوا ۔ 2018 میں ایس ڈی ار ایف محکمہ نے امتحان لینے کا حکم جاری کیا تاہم  آج تک کسی بھی طرح کا لکھت امتحان امیدواروں سے نہیں لیا 

اور ایک نوجوانوں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں چھ سال کا انتظار کروایا گیا لیکن چھ سال گزرجانے کے باوجود بھی محکمہ داخلہ نے ایس ڈی ار ایف میں بھرتی کی آسامیوں میں اضافہ نہیں کیا یہ ہمارے ساتھ دوکھہ دہی ہیں  ہیں محکمہ داخلہ کے افسران سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے مستقبل کے بارے میں سونچا جاے اور 355 خالی  آسامیوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڈھے  

Body:جموں میں آج  ان بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا جنہوں نے ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے 2012 میں فورم برے ہیں ۔
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا احتجاجی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ریاست جموں کشمیر کی سرکار نے 2012 میں ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے نوٹیفیکشن جاری کیا تھا جس کے تحت بے روزگار نوجوانوں نے پورے لوازمات کے ساتھ فورم برے تاہم 2012 سے 2018 تک ان آسامیوں کے لئے امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید اضافہ کیا گیا ۔
کشتواڈ ظلع سے آئے ہوئے راجیس کمار ٹھاکر نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات  کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم نے 2012 میں  ایس ڈی ار ایف محکمہ میں فورم برے ہیں جس کا آج تک امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید پوسٹوں کا اضافہ ہوا ۔ 2018 میں ایس ڈی ار ایف محکمہ نے امتحان لینے کا حکم جاری کیا تاہم  آج تک کسی بھی طرح کا لکھت امتحان امیدواروں سے نہیں لیا 

اور ایک نوجوانوں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں چھ سال کا انتظار کروایا گیا لیکن چھ سال گزرجانے کے باوجود بھی محکمہ داخلہ نے ایس ڈی ار ایف میں بھرتی کی آسامیوں میں اضافہ نہیں کیا یہ ہمارے ساتھ دوکھہ دہی ہیں  ہیں محکمہ داخلہ کے افسران سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے مستقبل کے بارے میں سونچا جاے اور 355 خالی  آسامیوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڈھے  

Conclusion:جموں میں آج  ان بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا جنہوں نے ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے 2012 میں فورم برے ہیں ۔
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا احتجاجی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ریاست جموں کشمیر کی سرکار نے 2012 میں ایس ڈی ار ایف کی خالی آسامیوں کے لئے نوٹیفیکشن جاری کیا تھا جس کے تحت بے روزگار نوجوانوں نے پورے لوازمات کے ساتھ فورم برے تاہم 2012 سے 2018 تک ان آسامیوں کے لئے امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید اضافہ کیا گیا ۔
کشتواڈ ظلع سے آئے ہوئے راجیس کمار ٹھاکر نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات  کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم نے 2012 میں  ایس ڈی ار ایف محکمہ میں فورم برے ہیں جس کا آج تک امتحان نہیں لیا گیا اور نا ہی اس میں مزید پوسٹوں کا اضافہ ہوا ۔ 2018 میں ایس ڈی ار ایف محکمہ نے امتحان لینے کا حکم جاری کیا تاہم  آج تک کسی بھی طرح کا لکھت امتحان امیدواروں سے نہیں لیا 

اور ایک نوجوانوں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں چھ سال کا انتظار کروایا گیا لیکن چھ سال گزرجانے کے باوجود بھی محکمہ داخلہ نے ایس ڈی ار ایف میں بھرتی کی آسامیوں میں اضافہ نہیں کیا یہ ہمارے ساتھ دوکھہ دہی ہیں  ہیں محکمہ داخلہ کے افسران سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے مستقبل کے بارے میں سونچا جاے اور 355 خالی  آسامیوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڈھے  

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.