ETV Bharat / city

Jammu Sidhra Suicide Case چھ افراد کی خودکشی کی وجہ ذہنی دباؤ، مقدمات اور طبی مسائل، پولیس کا انکشاف - چھ لوگوں کی موت کا خلاصہ

جموں کے سدھرا علاقے میں 17 اگست کو ایک ہی گھر میں چھ لوگوں کو مردہ پایا گیا تھا پولیس نے اس معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے اسے خود کشی کا معاملہ بتایا۔ Jammu Sidhra Suicide Case

ایک ہی گھر کے چھ لوگوں کی موت خود کشی سے ہوئی تھی

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 9:22 PM IST

جموں: جموں میں ایس ایس پی چندن کوہلی نے اس کیس سے متعلق میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ ایک خاندان کے چھ افراد جو 10 دن پہلے رہائشی مکان سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد ہوئیں تھیں، وہ ڈرگ کی زیادہ مقدار لینے سے ہلاک ہوئے تھے۔

جموں سدھرا خودکشی معاملہ

انہوں نے کہا کہ نور الحبیب کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے خاندان کے پانچ افراد جس میں ایک معمر خاتون، اس کی دو بیٹیاں، ایک معزور بیٹا اور ایک پوتا کو خودکشی کرنے پر اکسایا کیونکہ دونوں خاندان مختلف زیر التوا عدالتی مقدمات اور طبی مسائل کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ Jammu Sidhra Suscide Case

جموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چندن کوہلی نےجموں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں نامہ نگاروں کو مزید بتایا کہ ایک ہیلتھ ورکر اور ایک پلمبر کو بروقت اطلاع نہ دینے پر گرفتار کیا گیا کیونکہ اگر وہ پولیس کو اس بارے میں جانکاری دیتے تو ان لوگوں کی جان بچھ سکتی تھی۔ واضح رہے کہ 17 اگست کو سدھرا کے توی وہار علاقے میں چھ افراد کی پراسرار موت کا پتہ لگانے کے لیے پولیس چار رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT تشکیل دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Six People found Dead in Jammu جموں میں چھ افراد کی بوسیدہ لاشیں برآمد

جموں کے توی وہار سدھرا علاقے میں 17 اگست کو رہائشی مکان سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ لاشوں کی شناخت نورالحبیب، سکینہ بیگم، سجاد احمد، نسیمہ، روبینہ بانو اور ظفر سلیم کے طور پر ہوئی تھی۔ Police Says Family Member Died Due to Suicide

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.