ETV Bharat / city

Zonal Education Officer Kishtwar: زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ سے خصوصی گفتگو - کشتواڑ کے اسکولز میں اسٹاف کی کمی

زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ رنبیر سنگھ نے بتایا کہ 'کشتواڑ زون کے اسکولز میں 80 فیصد بائیو میٹرک مشینیں لگا دی گئی ہیں اور 20 فیصد مشینوں کو بھی ایک ہفتہ کے اندر لگا دیا جائے گا۔ Zonal Education Officer Kishtwar on Biometric Machine

زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 11:03 AM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے اسکولوں میں اسٹاف کی کمی کو لے کر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ رنبیر سنگھ کے ساتھ بات چیت کی۔ اس دوران نمائندہ نے اسکولوں میں بائیو میٹرک مشین کے سست رفتاری پر بھی بات چیت کی۔ Exclusive Talk with Zonal Education Officer Kishtwar

زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ نے بتایا کہ 'کشتواڑ زون میں 80 فیصد مشینیں لگا دی گئی ہیں اور 20 فیصد مشینوں کو بھی ایک ہفتہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔ رنبیر سنگھ نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 'اسکولز میں اسٹاف کی بہت کمی ہے پر ان کمیوں کو پورا کرنے کے لیے سرکار اور ہائر اتھارٹی کی نوٹس میں لایا گیا ہے امید ہے کہ ان کمیوں کو بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔'

زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ سے خصوصی گفتگو

یہ بھی پڑھیں: DC Rajouri Conducts Surprise Inspection: ڈی سی راجوری کا سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ

زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ نے کہا کہ 'کشتواڑ زون کے تمام اسکولز میں جا کر اسٹاف کے ساتھ ساتھ طلبہ سے بھی بات چیت کرتا ہوں اور استاذہ کو بھی سخت ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول میں صرف ڈیوٹی نہ کریں بلکہ بچوں کو اچھی تعلیم دیں جس سے غریب عوام اور خاص طور پر دور دراز کے اسکولی طلبہ کو آگے بڑھنے کا موقع ملے۔ اس دوران زونل ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ اسکولز میں جا کر اپنے اپنے بچوں کی پرفارمنس ٹیچروں سے پوچھیں جس سے بچوں کو اچھی تعلیم مل سکے۔'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.