ETV Bharat / city

Slain Pandit Rahul Bhat's wife appointed by J&K Govt: راہل بھٹ کے اہل خانہ کو ایکس گریشیا کی رقم دے دی گئی - جموں و کشمیر خبر

انتظامیہ نے راہل بھٹ کی اہلیہ کی ہمدردانہ تقرری کو منظوری دی ہے۔ راہل بھٹ کی اہلیہ میناکشی رینہ ساکن سنگرام پورہ بیرواہ بڈگام کو SRO-43 کے تحت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نوآباد میں تنخواہ سکیل SL 1 (14800-47100) میں درجہ چہارم کے طور پر تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جو ان کے سسر کو سونپا گیا۔ Div Com Jammu Hands Over Ex-Gratia, Appointment Letter to Rahul Bhat’s Family

تقرری خط
تقرری خط
author img

By

Published : May 19, 2022, 12:04 PM IST

جموں: ڈویژنل کمشنر جموں رمیش کمار نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں مکیش سنگھ کے ہمراہ راہل بھٹ کے اہل خانہ کو تقرری خط اور ایکس گریشیا رقم حوالے کی۔

انتظامیہ نے راہل بھٹ کی اہلیہ کی ہمدردانہ تقرری کو منظوری دی ہے۔ راہل بھٹ کی اہلیہ میناکشی رینہ ساکن سنگرام پورہ بیرواہ بڈگام کو SRO-43 کے تحت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نوآباد میں تنخواہ سکیل SL 1 (14800-47100) میں درجہ چہارم کے طور پر تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جو ان کے سسر کو سونپا گیا۔

مزید پڑھیں:Protest Against Rahul Bhatt Killing: راہل بھٹ کی ہلاکت کے خلاف جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج

اس کے علاوہ 5 لاکھ روپے کی مالی امداد بطور ایکس گریشیا ریلیف بھی لواحقین کے حوالے کی گئی۔ڈپٹی کمشنر جموں، اونی لواسا بھی صوبائی کمشنر کے ہمراہ تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.