ETV Bharat / city

District Road Safety Committee meeting: ڈوڈہ میں ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی کمیٹی کی میٹنگ - ڈوڈہ میں ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی کمیٹی کی میٹنگ

ضلع ڈوڈہ کے منی میٹنگ ہال میں سڑک کی تعمیر اور دیگر پالیسیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ District Road Safety Committee meeting in Doda

ڈوڈہ میں ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی کمیٹی کی میٹنگ

author img

By

Published : Aug 7, 2022, 2:31 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے منی میٹنگ ہال میں سڑک کی تعمیر اور دیگر پالیسیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے میٹنگ منعقد کی گئی، جس کی صدارت ڈوڈہ ڈپٹی کمشنر وکاس شرما نے کی۔ ڈی ڈی سی نے دستیاب روڈ سیفٹی انفراسٹرکچر کا جائزہ لیتے ہوئے اے آر ٹی او کو ہدایت دی کہ وہ سڑک کے حساب سے تفصیلات دیں۔ انہیں ہر سڑک پر حادثات کی تاریخ کی وجوہات اور حادثات پر مخصوص تبصرے کے ساتھ تفصیلات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔ ڈوڈہ ڈی سی نے متعلقہ ایگزیکیو ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ ایجنسیوں کے ذریعہ ضلع کی ہر سڑک کا تھرڈ پارٹی سیفٹی آڈٹ کرائیں اور تمام سڑکوں پر نشانات لگائیں۔' DDC Doda meeting over Road Safety

ڈوڈہ میں ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی کمیٹی کی میٹنگ

ڈی ڈی سی نے سی ایم او کو ہدایت کی کہ وہ تمام ایمبولینسوں پر جی پی ایس نصب کرائے جبکہ اے آر ٹی او ضلع میں تمام دستیاب جے سی بی پر جی پی ایس کو یقینی بنائے۔ وہیں ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی کمیٹی نے قومی شاہراہ پر شجرکاری، تجارتی ٹیکسی کے طور پر ایکو وین پر پابندی، روڈ سیفٹی فنڈز، آئی آر اے ڈی اور ڈوڈہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈرائیونگ ٹریننگ، ٹیسٹنگ اور ریسرچ کے ابتدائی قیام میں پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔'

یہ بھی پڑھیں: Public Meeting Was Held in Doda: چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم کی صدارت میں جلسہ عام

اس میٹنگ میں اے ڈی سی ڈوڈہ، ایس ایس پی ڈوڈہ، ایس ای پی ڈبلیو ڈی، سی ایم او، سی ای او، اے آر ٹی او، جی ایم این ایچ آئی ڈی سی ایل، ڈی آئی او ڈوڈہ، پی ڈبلیو ڈی اور پی ایم جی ایس وائی کے ایگزیکٹیو انجینئرز، او سی 114 آر سی سی (جی آر ای ایف)، ڈی ایس پی ٹریفک، ای او ایم سی ڈوڈا، ای او ایم سی نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.