ETV Bharat / city

Dilapidated Power System:ساتھرہ میں بجلی کا نظام خستہ حالی کا شکار

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے متعدد دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلاک ساتھرہ میں بھی بجلی کا نظام خستہ ہےDilapidated Power System ۔ اور آج بھی سبز پیڑوں کے ساتھ کریٹ کی تاریں باند کر لوگ اپنے گھروں میں روشنی کا بندوبست کرتے ہیں۔اس حالت میں بھی 373 روپیہ غریبوں کو بل ہر حال میں بطور بجلی بل ادا کرنا ہوتا ہے۔

ساتھرہ میں بجلی کا نظام خستہ حالی کا شکار

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 7:42 PM IST

منڈی تحصیل کا بلاک ساتھرہ میں بجلی کے موجودہ نظام پر عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس جدید دور میں جہاں انٹرنٹ نے تمام تر کاموں کو آسان بنا دیا ہے۔ جس کے لئے بجلی کا نظام فعال ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔

ساتھرہ میں بجلی کا نظام خستہ حالی کا شکار
لیکن ضلع پونچھ کے متعدد دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلاک ساتھرہ میں بھی بجلی کا نظام خستہ ہے۔ اور آج بھی سبز پیڑوں کے ساتھ کریٹ کی تاریں باند کر لوگ اپنے گھروں میں روشنی کا بندوبست کرتے ہیں۔اس حالت میں بھی 373 روپیہ غریبوں کو بل ہر حال میں ادا کرنا ہوتا ہے۔

مقامی باشندہ بشیر احمد نے کہاکہ ہم سرحدی علاقے میں بسنے والے ہیں۔ اور کھمبوں اورتاروں کے بغیر چار سو روپیہ بجلی کا بل دینے پر مجبور ہیں۔اس حوالے سے اسسٹینٹ ایگزیکٹو انجینیر شام لال سے بات کی گئی تو ان کا کہنا ہیکہ منڈی تحصیل کے تمام علاقوں میں لکڑی کے کھمبوں ودیگر اس طرح کے مسائل کے پیش نظر انتظامیہ کو تمام تر پلان بھیجا گیا ہے۔ جس کے بعد اس کی رقومات بھی مختص کردی گئی ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی اس کام کو کرنے کا ٹنڈر نہیں ڈال رہاہے۔ جس کی وجہ سے عوام بھی پریشان ہے اور جب تک ٹھیکدار ٹنڈر نہیں بھرتے تب تک کچھ بھی نہیں ہوسکتا ہے۔

جبکہ میر محمد بزرگ شخص نے سخت الفاظ میں انتظامیہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ غریب کا جینا حرام ہوچکاہے۔ کیوں سبز پیڑوں کے ساتھ تار اور اس قدر بل ہمیں منظور نہیں ہے اور اس وقت بلوں کی بہت زیادہ رقم ہوچکی ہے۔ جو اداکرنا ہم غریبوں کے بس میں نہیں ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہےکہ وہ اس جندرولہ پنچائت کے تمام محلوں میں بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کے احکامات صادر کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.