ETV Bharat / city

'کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہوگا' - بھارتیہ جنتا پارٹی

جموں میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

جموں میں بی جے پی کی میٹنگ
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 9:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:18 PM IST

اس اجلاس میں بی جے پی ریاست کے ہائی کمان کے ساتھ سابق رکن اسمبلی اور کارکنان بھی موجود تھے۔
بی جے پی کے تنظیمی انتخابات کے قومی انچارج ونود سونکر نے اس اجلاس کی شروعات کی۔
سونکر نے بتایا کہ وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ میں ہی 370 کو منسوخ کرنے کی ہمت تھی اور آج جموں و کشمیر اس سے آزاد ہوگیا ہے۔

جموں میں بی جے پی کی میٹنگ
انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کسی بھی حزب مخالف رہنماؤں کو نظر بند نہں کیا گیا ہے۔بلکہ وہ خود ہی گھر سے باہر نہیں آنا چاہتے ہیں۔جموں و کشمیر میں پہلے بھی انٹرنیٹ کی سہولیات پر بند کی جاتی رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 'جیسے ہی حالات معمول ہوں گے ویسے ہی جموں و کشیمر میں سب صحیح ہوجائے گا'۔

Intro:जम्मू में भारतीय जनता पर्टी कार्यलय में गुरुवार को संगंठन बैठक बुलाई गई...इस बैठक में बीजेपी प्रदेश आलाकमान समेत पूर्व विधायक और मंत्री समेत्वके बीजेपी कार्यकर्ता उपस्थित रहे ...

Body:इस बैठक को सम्बोधिर करने बीजेपी के संगठन चुनावों के राष्ट्रीय को-इंचार्ज विनोद सोनकर जम्मू फिनचे और उन्होंने कार्यक्रम की शुरुआत दीप प्रज्वलित कर की....

Conclusion:वहीं इस दौरान सोनकर ने मीडिया से बात करते हुए कहा कि 370 जैसे कलंक को देश से खत्म करने का मादा पीएम मोदी और गृहमंत्री अमित शाह में ही था और आज जम्मू कश्मीर उससे मुक्त हो गया है....इसके साथ ही विपक्ष के नेताओं को घरों में नजरबंद करने पर बोलते हुए कहा कि किसी भी नेता को नज़रबंद नहीं किया है बल्कि वो नेता खुद ही घरों से बाहर नहीं आना चाहते हैं...जम्मू कश्मीर में इंटरनेट सेवाएं पहले भी कई बार अस्थायी तौर पर बन्द की जाती रही हैं और जैसे कि हालात धीरे धीरे सामान्य हो रहे हैं तो वैसे जल्द ही जम्मू कश्मीर में सब कुछ सही हो जाएगा....
बाइट... विनोद सोनकर, नेता बीजेपी...
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.