ETV Bharat / city

High Alert in Kishtwar ادھمپور کے بعد کشتواڑ میں سیکورٹی ہائی الرٹ

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 1:59 PM IST

ادھمپور میں بس اسٹینڈ پر دھماکے کے بعد پورے شہر میں ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے اب کشتواڑ میں بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ Security high Alert in Kishtwar

High Alert in Kishtwar
High Alert in Kishtwar

کشتواڑ: جموں وکشمیر کے ادھمپور بس اسٹینڈ میں گاڑیوں میں نا معلوم دھماکے سے پورے شہر میں دہشت ہوئی اور دھماکے Udhampur blast کے بعد ہی پورے جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔ ادھمپور دھماکے کے بعد Udhampur Blast Case کشتواڑ کے بس اسٹینڈ میں بھی کشتواڑ پولیس تا سی آر پی ایف نے تلاشی مہم شروع کی اور موقع پر ڈپٹی ایس پی سپرنٹنڈنٹ ہیڈ کوارٹر اشیش گپتا تا ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے ڈرون کی تعیناتی کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی۔ After Udhampur Security is on high Alert in Kishtwar

یہ بھی پڑھیں:

بتایا گیا ہے کہ اس میٹنگ میں انہیں اسٹیکی بمب کے بارے میں جانکاری دی گئی اور ساتھ میں گاڑی میں سواریوں پر بھی نظر رکھنے پر زور دیا گیا۔ اس دوران کشتواڑ کی عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ پولیس کا تعاون کریں اور جو بھی شرارت پسند عناصر ہیں جو کشتواڑ کا ماحول خراب کرنے کی سازش کر رہے ہیں، ان پر سخت نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.