ETV Bharat / city

ADC Rajouri Visit Block Panjgrain: اے ڈی سی راجوری کا بلاک پنجگرین دورہ

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 1:19 PM IST

حکومت کی طرف سے عام لوگوں کے لیے شروع کی گئی مختلف فلاحی اسکیمز کے بارے میں بات کرتے ہوئے اے ڈی سی راجوری نے پی آر آئی ممبران سے اپیل کی کہ وہ عوام کو ان اقدامات کے فوائد کے بارے میں آگاہ کریں۔ ' ADC Rajouri Meeting with PRI Members

اے ڈی سی راجوری کا بلاک پنجگرین دورہ
اے ڈی سی راجوری کا بلاک پنجگرین دورہ

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر پون کمار نے بلاک پنجگرین کا دورہ کیا اور بلاک میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں پر پی آر آئی ممبران سے ملاقات کی۔ ADC Rajouri interacts with PRIs at block panjgrain

منڈی کی پیداوار کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے انہوں نے پی آر آئی ممبران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو منریگا کے تحت کام کرنے کی ترغیب دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس سلسلے میں سالانہ ہدف حاصل کیا جائے۔

کووڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے پی آر آئی ممبران سے کہا کہ 'وہ ضلع میں تیسری لہر کو روکنے کے لیے COVID کے مناسب رویے پر عمل کرنے کی اہمیت کے بارے میں عوام میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کریں۔' Covid protocol in Rajouri

حکومت کی طرف سے عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے شروع کی گئی مختلف فلاحی اسکیمز اور پروگرامز کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے پی آر آئی ممبران سے اپیل کی کہ وہ عوام کو ان اقدامات کے فوائد کے بارے میں آگاہ کریں۔' Welfare scheme in Rajouri

صحت اور ای شرم پورٹل کے تحت استفادہ کنندگان کے اندراج کے لیے ضلع میں چلائی جارہی خصوصی مہم پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ 'وہ اسکیمز کے تحت اندراج کے لیے آگے آئیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.