ETV Bharat / city

راجستھان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

راجستھان میں 163نئے کورونا مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 6657 ہوگئی اور اب تک 156 لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے۔

The number of Corona victims in Rajasthan continues to rise
راجستھان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : May 24, 2020, 8:43 PM IST

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق دارالحکومت جے پور میں پانچ، جودھ پور 23، پالی19، جالور 13، ادے پور 13ِ راجسمند 14، ناگورِ17، اجمیر پانچ، بیکانیر تین، سروہی چار، باڈمینر چھ، دونگرپور 10، جھنجھنو چھ، جھالاواڑ چار، دھول پور دو، سیکر دو، چتوڑ گڑھ، بانسواڑہ، بھیلواڑہ اور بھرت پور میں ایک ایک کورونا متاثر مریض سامنے آئے ہیں۔

محکمہ کے مطابق جے پور میں شاستری نگر بھٹا بستی کی رہنے والی 50سالہ خاتون، شیواجی نگر رہائشی 35 سالہ مرد اور کوٹہ کی 60سالہ خاتون کی آج کورونا سے موت ہوگئی۔ یہ مہلک وائرس اب تک ریاست میں 156 لوگوں کی جان لے چکا ہے۔

محکمہ نے بتایا کہ اب تک اجمیر میں 284، الور میں 40، بانسواڑ میں 85، باراں میں پانچ، باڈمیر 76،بھرت پور 135، بھیلواڑہ 100، بیانیر 75، چتور گڑھ 170، چورو 64، دوسہ 41، دھولپور38 ، ڈونگر پور میں 312، گنگانگر میں ایک، ہنومان گڑھ 14، جے پور1720، جیسلمیر 64،جالور 149، جھالاواڑ 56، جھنجھنو میں 83، جودھ پور میں 1186، بی ایس ایف 48، کرولی 10، کوٹہ 369، ناگور میں 273، پالی میں 276، پرتاپ گڑھ میں 12،راجسمند 83،سوائی مادھو پور میں 17،سیکر میں 79، سروہی 100، ٹونک میں 159 اورادے پور میں 458 متاثرہ مریض سامنے آئے ہیں۔

محکمہ کے مطابق اب تک تین لاکھ تین ہزار 935 نمونے لئے جاچکے ہیں، جن میں سے 6657 مثبت،دو لاکھ 92 ہزار 384 منفی اور چار ہزار 894 رپورٹس ابھی نہیں آئی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں کل فعال کیس 2،806 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.