ETV Bharat / city

سریش ٹاک راجستھان کانگریس سیوا دل کے کوآرڈینیٹر مقرر - راجستھان کے ناگور ضلع

راجستھان کے ناگور ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوان رہنما سریش ٹاک کو راجستھان کانگریس سیوادل کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا۔

سریش ٹاک، سیوادل کے کوآرڈینیٹر مقرر
سریش ٹاک، سیوادل کے کوآرڈینیٹر مقرر
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:45 PM IST

کانگریس سیوادل کے قومی صدر لالجی دیسائ نے ناگور کے سریش ٹاک کو ان کو بڑی ذمہ داری دیتے ہوئے انہیں سیوادل کا کوآرڈینیٹر بنایا ہے۔

لالجی دیسائی نے قومی سطحی کمیٹی میں توسیع کرتے ہوئے سبھی ریاستوں میں سوشل میڈیا کو آرڈی نیٹرز کو مقرر کیا ہے جبکہ راجستان کی ذمہ داری سوریش ٹاک کو دی گئی ہے۔

سیوادل کے کوآرڈینیٹر مقرر ہونے کے بعد سریش ٹاک نے راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر گویند سنگھ ڈوٹاسرا اور سیوا دل کے ریاستی صدر ہیمسنگھ شیخاوت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک کسان کے بیٹے ہیں اور جو ذمہ داری دی گئی ہے اسے بہتر طریقہ سے نبھائیں گے۔

سریش ٹاک نے کہاکہ عالمی وبا کورونا کے دوران جس طرح سے ریاستی حکومت اور کانگریس پارٹی نے کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.