ETV Bharat / city

سماجی رکن حاجی رفعت سپرد خاک - حاجی صاحب بہت ہی خوش مزاج شخصیت کے حامل

جے پور کے سماجی رکن حاجی رفعت کو مولانا ضیاء الدین کی درگاہ کے قبرستان میں عصر کی نماز کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔

social member haji rifat laid to rest in jaipur
سماجی رکن حاجی رفعت سپرد خاک
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 8:59 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اہل سنت و الجماعت سے تعلق رکھنے والے سماجی رکن حاجی رفعت کو اچھا دروازہ علاقے میں واقع مولانا ضیاء الدین کی درگاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

سماجی رکن حاجی رفعت سپرد خاک

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین نے کہا کہ حاجی صاحب بہت ہی خوش مزاج شخصیت کے حامل تھے، ان کے انتقال کی خبر موصول ہونے پر کافی افسوس ہوا، اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ حاجی رفعت کے نماز جنازہ میں رکن اسمبلی امین کاغذی اور رفیق خان نے بھی شرکت کی۔

سماجی رکن حاجی رفعت کے انتقال پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی اپنے غم کا اظہار کیا ہے۔ اشوک گہلوت نے حاجی رفعت کے فرزند جنید خان کو خط لکھ تعزیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.