ETV Bharat / city

راجستھان کی سیاسی صورت حال پر ایک نظر - راجستھان کی خبر پر ایک ںطر

راجستھان کی سیاسی صورت حال پر ایک نظر
راجستھان کی سیاسی صورت حال پر ایک نظر
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 3:15 PM IST

Updated : Jul 17, 2020, 4:57 PM IST

14:46 July 16

سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت اب 20 جولائی کو صبح 10 بجے ہوگی

راجستھان کی سیاسی گہما گمی پر پل پل خبر
  • سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت اب 20 جولائی کو صبح 10 بجے ہوگی
  • سچن پائلٹ کی درخواست پر سی جے اندرجیت مہانتی اورجسٹس پرکاش گپتا کی بینچ سماعت کرےگی
  • سچن پائلٹ کی نظرثانی عرضی ہائی کورٹ کی سنگل بینچ نے ڈویژن بینچ کو سونپا
  • سچن پائلٹ کے ذریعہ دائر نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہوئی
  • سچن پائلٹ نے ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لی، ترمیم کے لئے وقت مانگا
  • کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما غازی فقیر جے پور کے فیئرمونٹ ہوٹل پہںچے
  • وزیر صالح محمد کے والد ہیں غازی فقیر
  • کانگیس پارٹی رہنماؤں نے سینئر رہنما غازی فقیر سے ملاقات کی
  • غازی فقیر نے ارکان اسمبلی سے کہا کہ' راجستھان حکومت مستحکم رہے گی
  • وزیر اعلی اشوک گہلوت سے غازی فقیر  ملاقات کریں گے
  • راجستھان میں تیسرے محاذ کے تعلق سے بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پنیا کا بڑا بیان
  •  ریاست کی تاریخ میں تیسرا محاذ کبھی کامیاب نہیں ہوسکا
  • ریاست کی سیاست اور تاریخ جاننے والے ہی یہ سمجھتے سکتے ہیں
  • سچن پائلٹ کے تعلق سے دیا بڑا بیان
  • کہا، ابھی تو کانگریس میں ہیں پائلٹ، سچن پائلٹ کا جو موقف ہوگا اسی بنیادپر پارٹی کوئی قدم اٹھائے گی
  • بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے کہا
  • پچھلے دو سالوں سے بول رہے ہیں کھچریاواس
  • ہم ان کی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے
  • وسندرا راج کے خلاف بائلٹ کے ذریعے دیے گئے بیان پر پنیا کا  ٹال مٹول بیان
  • کہا۔ اپنی بات کا پائلت ہی صحیح معنی سمجھا سکتے ہیں
  • وہی کہی سکتے ہیں کہ کس معاملے انہوں نے ایسا کہا
  • انہوں نے کہاکہ' سچن ابھی بھی کانگریس میں ہیں
  • راجستھان میں تیسرے محاذ کے تعلق سے بھی کیا انکار
  • ایم ایل اے جو گیندر اوانا کو دی گئی 'وائی' زمرے کی سیکیورٹی
  • سچن پائلٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت ملتوی
  • جسٹس ستیش شرما نے سماعت ملتوی کی
  • سچن پائلٹ سمیت دیگر ایم ایل ایز کو نوٹس دینے کا معاملہ
  • راجستھان کے سیاسی رسہ کشی میں آج کا اہم دن
  • پرتاپ سنگھ کھچریاواس کی پریس کانفرنس
  • نوٹس کے جواب میں عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں پائلٹ
  • ارکان اسمبلی کے گھروں کے باہر نوٹس چسپاں کرنا جمہوریت کا مذاق : راجندر راٹھور

Last Updated : Jul 17, 2020, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.