ETV Bharat / city

رمضان سے قبل راجستھان کے تمام مسلم تنظیموں کی اپیل - COVID 19

رمضان المبارک کے ماہ کے آغاز سے قبل مسلم برادری کی تمام تنظیموں کی جانب سے پریس بیانیہ جاری کیا گیا ہے

rajasthan all muslim organisations issue compile circular for ramzan
رمضان سے قبل راجستھان کے تمام مسلم تنظیموں کی اپیل
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:52 PM IST

اس پریس بیانیہ میں تمام تنظیموں کے ذمہ داران کی جانب بھی شامل ہے۔

rajasthan all muslim organisations issue compile circular for ramzan
رمضان سے قبل راجستھان کے تمام مسلم تنظیموں کی اپیل

ملک میں لوک ڈاؤن کی مدت میں مزید توسیع کردی گئی ہے،۔

اس عرصے میں مذہبی عبادت گاؤں میں لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

مسلمانوں نے لاک ڈاؤن کا پوری طرح سے عمل کیا ہے۔ مساجد میں پانچ وقت کی نماز اور جمعہ کی ادائیگی محدود رکھی ہے،

اپریل کے آخری ہفتے میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہونے والا ہے۔

یہ ماہ مسلمانوں کے لیے ایک خاص مہینہ ہے۔

اس مہینے میں مسلم عوام و خاص عبادت بھی کرتے ہیں اور نماز میں مشغول رہتے ہیں۔

اس لیے اس مبارک مہینے کے آغاز ہونے سے قبل مختلف تنظیموں کے ذمہ داران عوام سے یہ اپیل کی ہے کہ پورے رمضان میں توبہ استغفار اور اس وباء کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا کریں۔

جس طرح سے ابھی مساجد میں اذان دی جارہی ہے اور لوگ اپنے گھروں میں ہی نماز ادا کر رہے ہیں۔

اسی طرح سے رمضان المبارک میں بھی یہی ماحول رکھے جائیں،

رمضان میں لوگ اپنے گھروں پر ہی سحری اور افطار کریں اور افطار پارٹی کا اہتمام بالکل بھی نہ کریں۔

نماز تراویح کا اہتمام بھی گھروں پر ہی کریں۔

اس مقدس مہینے میں ادھر ادھر نہ گھومیں اگر کوئی ضروری کام ہو تب ہی گھر سے باہر نکلیں۔

ملک کے دیگر حصوں کی طرح ریاست راجستھان میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.