ETV Bharat / city

جےپور: کلیکٹریٹ سے وکیلوں کا جلوس

جے پورضلع کلکٹرٹ سے آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کا تبادلہ کرنے کے بعد وکیلوں میں کافی زیادہ غصہ نظر آرہا ہے اور گذشتہ 49 روز سے وکیل آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کو دوبارہ ضلع کلیکٹرٹ میں لانے کے لیے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

protest-against-caa-in-jaipur
جےپور کلیکٹریٹ سے وکیلوں کا جلوس
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:20 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:24 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آمیر ایس ڈی ایم جے پورضلع کلیکٹرٹ میں پھر سے تبادلہ کرنے کے مطالبات کو لےکرضلع کلکٹروں اور وکیلوں نے خاموش جلوس نکالا۔

خاموش جلوس جےپور ضلع کلکٹرٹ سے روانہ ہوکر شہید اسمارک تک گیا،کسی طرح ماحول خراب نہ ہو اس کی وجہ سے پولیس اہلکار بھی ساتھ میں موجود تھے۔

جےپور کلیکٹریٹ سے وکیلوں کا جلوس

جے پور ضلع کلکٹرٹ سے آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کا تبادلہ کرنے کے بعد وکیلوں میں کافی زیادہ غصہ نظر آرہا ہے اور گذشتہ 49 روز سے وکیل آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کو دوبارہ سے ضلع کلیکٹرٹ میں لانے کے لیے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

وکیلوں کی جانب سے گذشتہ روز اپنے مہم کو اور تیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اس کے بعد6 فروری کو خاموش جلوس نکالنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا، اس درمیان سبھی وکیل جے پور ضلع کلکٹر میں بار ایسوسیشن کے سامنے جمع ہوئے اور وہاں سے خاموش جلوس کی شکل میں روانہ ہوئے۔

اس درمیان تمام وکیلوں نے اپنے ہاتھوں میں ریاستی کانگریس پارٹی کے خلاف نعرے لکھی تختیاں لے رکھی تھی، وکیلوں نے اپنے منہ پر ماسک بھی لگا رکھا تھا، خاموش جلوس کلیکیرٹ سے روانہ ہوا اور خاصا کوٹھی، امرہ پورہ، گورنمنٹ ہوسٹل ہوتے ہوئے شہید اسمارک ہوتا ہوا واپس دوبارہ سے کلکٹریٹ پہنچا۔

مزید پڑھیں: ریپو ریٹ میں کوئی کمی نہیں: ریزرو بینک

واضح رہے کہ جےپور کے شہید اسمارک میں پہلے سے ہی دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کو لے کر غیر معینہ دھرنا چل رہا ہے شہید اسمارک پر کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات کئے گئے۔

Intro:جےپور کلیکٹریٹ سے نکالا گیا جلوس

Body:جے پور۔ آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کو جے پور ضلع کلیکٹرٹ میں پھر سے تبادلہ کرنے کی مطالبات کو لے کر ضلع کلکٹر کے وقیلوں نے جمعرات کو خاموش جلوس نکالا، خاموش جلوس جےپور ضلع کلکٹرٹ سے روانہ ہوا اور شہید اسمارک تک گیا، اس درمیان کسی طرح سے ماحول خراب نہیں ہو اس لئے پولیس جاپتہ بھی خاموش جلوس کے ساتھ چلتا ہوا نظر آیا، جے پور ضلع کلکٹرٹ سے آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کا تبادلہ کرنے کے بعد وقیلوں میں کافی زیادہ غصہ نظر آرہا ہے اور گذشتہ 49 روز سے وقیل آمیر ایس ڈی ایم کورٹ کو دوبارہ سے ضلع کلیکٹرٹ میں لانے کے لیے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں، وقیلوں کی جانب سے بدھ کے روز اپنے مہیم اور تیز کرنے کا اعلان کیا تھا اس کے بعد جمعرات کو خاموش جلوس نکالنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا، اس درمیان سبھی وقیل جے پور ضلع کلکٹر میں بار ایسوسیشن کے سامنے جمع ہوئے اور وہاں سے خاموش جلوس کی شکل میں روانہ ہوئے اس درمیان تمام وقیلوں نے اپنے ہاتھوں میں ریاستی کانگریس حکومت کے خلاف نعرے لکھی ہوئی تختیاں لے رکھی تھی، وقیلوں نے اپنے منہ پر ماسک بھی لگا رکھا تھا، خاموش جلوس کلیکیرٹ سے روانہ ہوا اور خاصا کوٹھی، امرہ پورہ، گورنمنٹ ہوسٹل ہوتے ہوئے شہید اسمارک ہوتا ہوا واپس دوبارہ سے کلکٹریٹ کی جانب رخ کر لیا،

Conclusion:چھاؤنی بنا شہید اسمارک

جےپور کے شہید اسمارک دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کو لے کر غیر معینہ دھرنا چل رہا ہے اور وکیلوں کے شہید اسمارک اللہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی کافی زیادہ مستہد نظر آئی، شہید اسمارک پر کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات کئے گۓ، وہ یوں قبائیلوں کے ساتھ بھی کافی زیادہ پولیس نظر آئی،

بائٹ - ڈاکٹر سنیل شرما، صدر دی دسٹرک بار اشوشیشن، جےپور

محمدرضاء اللہ

جے پور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.