ETV Bharat / city

Brahmpuri Police Station Jaipur: دکانداروں پر پولیس کی کارروائی - Amir Road in Jaipur

راجستھان کے جے پور پولیس Brahmpuri Police Station Jaipur نے جل محل کے نزدیک سیاحتی Tourists Place in Jaipur مقام پر ناجائز طریقے سے دکان لگا رہے دکانداروں پر کارروائی کی اور جرمانہ عائد کیا۔

Brahmpuri Police Station Jaipur
Brahmpuri Police Station Jaipur
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 8:34 AM IST

Updated : Dec 4, 2021, 8:43 AM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عامر روڈ علاقے میں واقع کے سیاحتی مقام Tourists Place in Jaipur جل محل پر جے پور کمشنریٹ کے برہم پوری تھانہ پولیس Brahmpuri Police Station Jaipur کی جانب سے کارروائی کو انجام دیا گیا اور غلط طریقے سے اسٹال لگا رہے دکانداروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے

اس سیاحتی مقام پر ملک بھر سے سیاح کثیر تعداد میں تفریح کرنے کے لیے پہنچتے ہیں لیکن یہاں پر ناجائز طریقے سے دکانیں لگنے سے سیاحوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، جسے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہٹایا اور جرمانہ عائد کیا۔ ؎

صبح اور شام کرتے ہیں گشت

برہم پوری پولیس تھانہ Brahmpuri Police Station انچارج پردیپ سنگھ نے بتایا کہ یہاں صبح اور شام کے وقت گشت کیا جاتا ہے، آج جمعہ کے روز کثیر تعداد میں ملک بھر سے سییاح جے پور Tourists in Jaipur پہنچے تھے، دکان بیچ سڑک پر ہونے سے گراہکوں کے سبب بھیڑ جمع ہورہی تھی، وہاں پہنچ کر دکانداروں کو ہٹایا اور سیاحوں کے لئے راہ ہموار کی۔ ساتھ ہی دکانداروں کے اوپر جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Dec 4, 2021, 8:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.