ETV Bharat / city

راجستھان کا ہی نہیں پورے بھارت کا نام روشن کیا - راجستھان کا ہی نہیں پورے بھارت کا نام روشن کیا

جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈکپ کے آخری مقابلے میں بھارت فتح سے ہمکنار نہیں ہو سکا، لیکن راجستھان سے تعلق رکھنے والے روئی بشنوئی اور آکاش چودھری نے راجستھان کا نام بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں روشن کیا ہے۔

راجستھان کا ہی نہیں پورے بھارت کا نام روشن کیا

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 1:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:07 AM IST

بھلے ہی جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے آخری مقابلے میں بھارت فتح سے ہمکنار نہیں ہو سکا، لیکن ریاست راجستھان کے دوکھلاڑیوں نے راجستھان کا نام بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں روشن کیا ہے۔

راجستھان کا ہی نہیں پورے بھارت کا نام روشن کیا

روئی بشنوئی اور آکاش چودھری، یہ دونوں ہی کھلاڑی عمدہ مظاہرے کے بعد گزشتہ شب دارالحکومت جے پور پہنچے۔ یہاں انہوں نے ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے بھی ملاقات کی اور اس کے بعد راجسھتان کرکٹ ایسوسی ایشن کے دفتر بھی پہنچے اور یہاں پر اپنے خیالات کا اظہار میڈیا کے ساتھ کیا۔

دونوں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ہم بھلے ہی آخری میچ میں شکست کھا گئے لیکن جو کمزوری ہے انہیں ہم آنے والے دنوں میں دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیں:کیا آپ جانتے ہیں ریڈیو خریدنے کے لیے لائسنس بھی ضروری تھا؟

آرسی اے کے ریاستی صدر ویبھو گہلوت کا کہنا ہے کہ ہم نے ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی ہے اور انہیں یہ بتایا ہے کی نئے کھلاڑیوں کو آگے لانے کے لیے اسکولی سطح سے ہی ٹورنامنٹ کروایا جائے جس سے اور بھی کھلاڑی ہمارے سامنے نکل کر باہر آ سکیں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.