ETV Bharat / city

راجستھان: مدارس کی ترقی کےلیے حکومت نے دیا بجٹ - وزیراعلی مدرسہ ماڈل اسکیم

ریاست بھر کے مدرسوں کے لئے ایک اچھی خبر ہے، راجستھان میں وزیراعلی مدرسہ ماڈل اسکیم کے تحت مدرسوں کی ترقی اور مدرسوں کو اور بھی بہتر بنانے کے لیے راجستھان حکومت کی اور سے بجٹ پاس کیا گیا تھا جو اب مدرسوں کو فراہم کروایا جائے گا۔

Government has given budget for the development of madrassas in rajasthan
راجستھان: مدرسوں کی ترقی کےلیے حکومت نے دیا بجٹ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:21 PM IST

ریاست راجستھان کی حکومت مدرسوں کو بہتر بنانے کے لیے بجٹ دے رہی ہے۔ یہ اعلان ریاستی اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے کیا گیا ہے۔ باقاعدہ اس پورے معاملے کو لے کر ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کی جانب سے ایک پریس نوٹ بھی جاری ہوا ہے۔

مدرسوں کی ترقی کےلیے حکومت نے دیا بجٹ

اس پریس نوٹ میں تمام ان باتوں کو ذکر ہے جس کے لیے بجٹ پاس کیا گیا ہے۔ مدرسہ بورڈ کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق بجٹ کے ان پیسوں سے مدرسوں میں کلاس روم بیت الخلاء اور خصوصی کمرے تعمیر کروائے جا سکتے ہیں۔

Government has given budget for the development of madrassas in rajasthan
راجستھان: مدرسوں کی ترقی کےلیے حکومت نے دیا بجٹ

یہ بجٹ کی رقم انہی مدرسوں کو ملے گی جو مدرسہ بورڈ میں رجسٹرڈ ہیں۔ واضح رہے کہ سال 2019 کے بجٹ میں مدرسوں کو لے کر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے یہ بڑا اعلان کیا گیا تھا جس کے تحت اب وہ یہ پیسہ مدرسوں کو دیا جائے گا۔

پریس نوٹ کے مطابق 90 فیصد رقم حکومت کی جانب سے دی جائے گی اور 10 فیصد مدرسہ کمیٹی کی جانب سے ضلع اقلیتی دفتر پر جمع کروانی ہوگی اس کے بعد ہی حکومت کی طرف سے رقم دی جائے گی۔

پہلے درجے سے پانچ درجے تک کے مدرسوں کو 15 لاکھ اور آٹھویں درجہ تک کے مدرسوں کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ پر اس پورے معاملے کو لےکر آرڈر بھی جاری کیا گیا ہے۔

Intro:ریاستی حکومت کے اقلیتی وزیر صالح محمد نے کیا اعلان

Body:جے پور. ریاست بھر کے مدرسوں کے لئے ایک اچھی خبر ہے.. یہاں راجستھان میں وزیراعلی مدرسہ ماڈل اسکیم کے تحت مدرسوں کی ترقی اور مدرسوں کو اور بھی بہتر بنانے کے لئے راجستھان حکومت کی اور سے بجٹ پاس کیا گیا تھا جو اب مدرسوں کو فراہم کروایا جائے گا.. یہ اعلان ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے کیا گیا ہے.. باقاعدہ اس پورے معاملے کو لے کر ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کی جانب سے ایک پر نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے... اس پریس نوٹ میں تمام ان باتوں کو بتایا گیا ہے جس کے لیے بجٹ پاس کیا گیا ہے... مدرسہ بورڈ کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق بجٹ کے ان پیسوں سے مدرسوں میں کلاس روم, بیت الخلاء اور مخصوصی کمرے تعمیر کروائے جا سکتے ہیں.. یہ بجٹ کی رقم انہیں مدرسوں کو ملے گی جو مدرسہ بورڈ میں رجسٹرڈ ہیں.. واضح رہے کہ سال 2019 کے بجٹ میں مدرسوں کو لے کر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے یہ بڑا اعلان کیا گیا تھا جس کے تحت اب وہ یہ پیسہ مدرسوں کو دیا جائے گا...

Conclusion:90 پرسینٹ حکومت دے گی

پریس نوٹ کے مطابق مطابق 90 پرسینٹ رقم حکومت کی جانب سے دی جائے گی وہی 10 پرسینٹ مدرسہ کمیٹی کی جانب سے ضلع اقلیتی دفتر پر جمع کروانی ہوگی اس کے بعد ہی حکومت رقم یہ رقم دی جائے گی.. پہلے درجے سے پانچ درجے تک کے مدرسوں کو 15 لاکھ اور آٹھویں درجہ تک کے مدرسوں کو 25 روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے.. مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ پر اس پورے معاملے کو لےکر آرڈر بھی جاری کیا گیا ہے...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.