ETV Bharat / city

راجستھان گورنر کلراج مصر سے عوام ناراض - gavrner house caa

جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر ناظم الدین نے کہا کہ ہماری جانب سے اعلیٰ افسران اور راجستھان کے گورنر کو یہ اطلاع دی گئی تھی کہ کے 24 جنوری کو جمعہ کے روز ریلی نکالی جائے گی اور صدر جمہوریہ کے نام گورنر کو ایک میمورینڈم دیا جائے گا لیکن جب ہم لوگ ریاستی گورنر کے مکان پر پہنچے تو ہمارے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔

gavrner-house-caa
راجستھان گورنر کلراج مصر سے ناراض عوام
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 11:22 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:42 AM IST

ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں صدر جمہوریہ کو میمورنڈم دینے پہنچے لوگوں سے ریاستی گورنر نے ملنے سے انکار کردیا۔

راجستھان گورنر کلراج مصر سے ناراض عوام

اس واقعہ کے بعد جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر ناظم الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتا یا کہ' وہ لوگ اس قانون کے خلاف میمورںڈم دینے گورنر ہاوس پہنچے، لیکن وہاں کلراج مشرا نے ملنے سے صاف انکار کر دیا۔

مزید پڑھیں: 'ہمیں وہ چیز ضرور حاصل کرنا چاہیے جو ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں'

ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں صدر جمہوریہ کو میمورنڈم دینے پہنچے لوگوں سے ریاستی گورنر نے ملنے سے انکار کردیا۔

راجستھان گورنر کلراج مصر سے ناراض عوام

اس واقعہ کے بعد جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر ناظم الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتا یا کہ' وہ لوگ اس قانون کے خلاف میمورںڈم دینے گورنر ہاوس پہنچے، لیکن وہاں کلراج مشرا نے ملنے سے صاف انکار کر دیا۔

مزید پڑھیں: 'ہمیں وہ چیز ضرور حاصل کرنا چاہیے جو ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں'

Intro:شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں صداے جمہوریت کے نام راجستھان کے گورنر کو دیا جانا تھا میمورینڈم

etv excluve


Body:جے پور۔ ہم لوگ بھارتی ریاست راجستھان کے گورنر کلراز مصر کو شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں صدر اے جمہوریت کے نام میمورینڈم دینا چاہتے تھے لیکن گورنر نے ہم لوگوں سے ملنے سے صاف انکار کردیا یہ کہنا ہے جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر ناظم الدین کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان، انہوں نے کہا کہ ہماری جانب سے اعلیٰ افسران اور راجستھان کے گورنر کو یہ اطلاع دی گئی تھی کہ کے 24 جنوری کو جمع روز ریلی نکالی جائے گی اور صدر جمہوریت کے نام گورنر کو ایک میمورینڈم دیا جائے گا لیکن جب ہم لوگ ریاست کے گورنر کے مکان پر پہنچے تو ہمارے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ کافی زیادہ غلط ہے، ہم کافی زیادہ وقت تک گورنر کے دروازے پر کھڑے رہے لیکن ہمیں گورنر سے ملنے تک نہیں دیا گیا، ملنا تو دور ہمیں اندر سے بلایا تک نہیں گیا، جو مہمانوں کے لیے ویٹنگ روم ہوتا ہے وہاں تک ہمیں جانے نہیں دیا گیا، ناظم الدین نے کہا کہ کسی طرح کی کوئی بھی انتظام وہاں پر نظر نہیں آئے، ہمیں پانی پینے تک نہیں پوچھا گیا بہت مشکل سے جب وہاں پر کھڑے ہوئے لوگوں نے اس بات کو لے کر غصہ ظاہر کیا تو ہمیں بھی کافی زیادہ تکلیف ہوئی، انہوں نے کہا کہ گورنر نے ہم سے ملنے کے لیے انکار کیوں کیا ہے اس بارے میں تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں لیکن ہاں آج تک کبھی بھی اس طرح کا معاملہ پیش نظر نہیں آیا ہے چائے وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے کا یا پھر گورنر سے، انہوں نے کہا کی وہ کس وجہ سے نہیں ملنا چاہتے اس کے بارے میں بتا سکتے تھے یا پھر کسی افسر کو ہمارے پاس بھیج سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا گیا اس بات کا ہمیں کافی زیادہ افسوس ہے، افسوس اس لئے ہے کیونکہ یہ ہمارے ساتھ میں ریاست کی الگ تنظیموں اور الگ الگ مذہب کے ریاستی صدر سمیت دیگر ذمہ دارانہ موجود تھے جن سے بات تک صحیح طرح سے نہیں کی گئی، انہوں نے کہا کہ ہم نے میمو ریڈنگ تو دیا لیکن وہ اے ڈی جی کو دیا، انہوں نے کہا کہ جب کافی وقت تک ہماری سماعت نہیں ہوئی تو ہم نے گورنر کے دروازے پہ ہی وہ میمورینڈم لگا دیا تھا اس کے بعد ہمیں دو لوگوں کو ہی اندر داخل کیا گیا، واضح رہے کہ آج جے پور میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ریاست راجستھان میں ریلی نکالی گئی تھی جس کے بعد صدر جمہوریت کے نام گورنر کو میمورنڈم دیا جانا تھا لیکن یہ میٹنگ وارنر کو نہیں دیا گیا اس پورے معاملے کو لے کر آئن اور جمہوریت بچاؤ مہم کے علی ذمہ داران کی جانب سے پریس نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے،

ون ٹو ون ناظم الدین ریاست صدر جماعت اسلامی ہند

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970


Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.