ETV Bharat / city

اشفاق حسین، معین الدین چشتی درگاہ کے ناظم مقرر - سابق آئی اے ایس افسر اشفاق حسین

حضرت خواجہ حسن معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ کے ناظم بنائے جانے کے بعد اشفاق حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی ہے۔

اس عہدے پر مقرر ہونے کے بعد اشفاق حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:34 PM IST

ریاست راجستھا کے دارالحکومت جے پور میں برسراقتدار مرکزی حکومت کی جانب سے اجمیر شریف میں واقع حضرت خواجہ حسن معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ کے ناظم کے اہم عہدے پر سابق آئی اے ایس افسر اشفاق حسین کو مقرر کیا گیا۔

اشفاق حسین معین الدین چشتی درگاہ کے ناظم مقرر

واضح رہےکہ باقاعدہ طور پر ناظم کے اس خاص عہدے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے آرڈر بھی جاری کیے گئے ہیں۔

اس عہدے پر مقرر ہونے کے بعد اشفاق حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا ہے کہ اگر بات کی ذمہ داری کی ہے تو ذمہ داری کے طور پر میں نے 37 برس تک سرکاری خدمات انجام دی ہے، اس 37 برس میں کئی ذمہ دارانہ فرائح کو بحس و خوبی نبھایا ہے، اس لیے ذمہ داری کو پوری کرنا مجھے باقاعدہ طور سے آتا ہے۔

ناظم کے اس خاص عہدے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے آرڈر بھی جاری کیے گئے

اشفاق حسین کا کہنا ہے کہ 'اگر بات کی جائے ناظم کے عہدے کی تو میں اس عہدے پر پہلے بھی دو بار فائز رہ چکا ہوں'۔

ان کا کہنا ہے کی پہلی بار وہ 23 برس قبل اس عہدے پر فائز تھے، اس وقت وہ سرکاری خدمات انجام دیتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 'جب میں پہلی مرتبہ ناظم بنا تھا تو میرے لیے کافی زیادہ چیلنجز تھا لیکن جب کام سنبھالا اور سنبھالنے کے بعد میں کام کو دیکھا تو سبھی باتیں سمجھ میں آگئیں۔

اس عہدے پر مقرر ہونے کے بعد اشفاق حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت
اس عہدے پر مقرر ہونے کے بعد اشفاق حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت

مہلک کورونا وبا کے سوال پر اشفاق حسین کا کہنا تھا کہ کورونا کے پیش نظر جو ایڈوائزری حکومت کی جانب سے جاری کی جارہی ہے اس ایڈوائزری کا مکمل طور پر خیال رکھنا چاہیے۔

اشفاق حسین کا کہنا ہے کہ 'جب کوئی خاص واقعہ پیش آتا ہے تو اس وقت مجھے تک میں درگاہ کے ناظم کے طور پر مقرر کیا جاتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار جب درگاہ میں 786واں عرس مبارک تھا اس وقت بھی حکومت کی جانب سے مجھے ناظم کے طور پر مقرر کیا گیا تھا'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس کے بعد میں دوسری بار اس وقت مقرر کیا گیا جب خادم اور درگاہ کمیٹی کے درمیان زیادہ کشیدگی تھی، جبکہ تیسری مرتبہ اب مجھے مقرر کیا گیا ہے'۔

ای ٹی وی بھارت کے ذریعے زائرین، خادم اور درگاہ کے تمام ملازمین کو پیغام دیتے ہوئے اشفاق حسین کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر حکومتی ایڈوائزری کا مکمل طور پر خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.