ETV Bharat / city

راجستھان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دو ہزار - total 2000 cases registerd

راجستھان میں کورونا وائرس کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ 24 اپریل کو ریاست میں 36 نئے مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد یہاں کُل مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 2000 ہوگئی ہے۔ جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہے۔

راجستھان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعادا 2000

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:58 PM IST

ریاست راجستھان میں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

راجستھان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعادا 2000
راجستھان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعادا 2000

ریاست میں 36 نئے مریضوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد 2000 ہوچکی ہے۔

محکمہ میڈیکل سے موصولہ معلومات کے مطابق جمعہ کے دن جے پور، جھالاور سے 4، بھرت پور سے 1 اور کوٹا سے 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعدریاست میں اموات کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ ریاست میں اب تک 69 ہزار 764 افراد کے نمونے لئے جا چکے ہیں۔ جس میں 63 ہزار 485 نمونے منفی آئے ہیں۔ابھی 4 ہزار315 افراد کی رپورٹ آنی ہے۔

واضح رہے کہ اب تک ریاست میں اس وبا کی وجہ سے 29 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.