ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سبھی مذاہب کا احتجاج

ریاست مدھیہ پریش کے صنعتی شہر اندور میں  سبھی مذاہب کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا۔

protest against cab in indore
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سبھی مذاہب کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 4:54 AM IST

اندور میں تمام مذہبی رہنماؤں، سماجی کارکنان اور سیاستداں نے مشترکہ طور پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے سخت ناراضگی کا اظہار کیا مذکورہ قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سبھی مذاہب کا احتجاج

احتجاجی مظاہرے میں شہر کے ہر علاقے اور حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔

اس سلسلے میں جمعے کے روز بھی ایک جلسہ منعقد کیا گیا تھا جسےانتظامیہ نے روک دیا تھا اور جمعہ کی نماز سے قبل اندور انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردیا تھا۔ جبکہ آج آنند موہن ماتھورا, مولانا ریحان فاروقی اور منیر احمد , سماجی کارکن محمد شفیق نے انتظامیہ سے اجازت لے کر احتجاجی مظاہرے منعقد کرائے۔

protest against cab in indore
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سبھی مذاہب کا احتجاج

احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی عارف رسول نے کہا کہ اگر مذکورہ بل کو ریاست میں نافذ کیا گیا تو وہ استعفی دے دیں گے۔

Intro: سبھی مذہبوں کے رہنماؤں نے شہریت ترمیم بل کے خلاف مظاہرہ

Body:مدھیہ پردیس کے صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیم بل کے خلاف سخت احتجاج کیا
اندور: شہریت ترمیم بل کے خلاف سبھی مذہبی رہنماؤں, سماجی کارکنوں کے علاوہ سیاستداں اور سبھی جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور بل کے خلاف سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسے فورا واپس لیا جائے
احتجاجی مظاہرے میں شہر کے ہر علاقے اور حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شریک ہوئے جب کی جمعہ کے روز بھی شہریت بل پر ایک جلسہ ہونے والا تھا جس کو انتظامیہ نے روک دیا کیونکہ جمعہ کے قبل ہی ہیں اندور انتظامیہ نے دفعہ 144 لگا دی تھی آج آنند موہن ماتھورا, مولانا ریحان فاروقی اور مونیر احمد د, سماجی کارکن محمد شفیق نے انتظامیہ سے اجازت لے کر اس احتجاجی مظاہرے منعقد کیا
واضح رہے کی کی رکن اسمبلی عارف رسول نے ایک جلسے میں اعلان کردیا کی اگر صوبے میں یہ بل نافذ کیا گیا تو میں استعفی پی دے دوں گا اور حکومت صحت مند پردیش نے بھی یہ اعلان کردیا کہ ہم اس کو نافذ نہیں کریں گے

بائٹ :1 سلیم انصاری صاحب
2'اے ای ایس پول
3 انیل پور وال سماجی کارکن سن
4, ڈاکٹر سروج کمار سماجی کارکن
5, سینئر ایڈووکیٹ اور سماجی کارکن آنند موہن ماتھور
6, مولانا انا ریحان فاروقی صاحب
7, ڈاکٹر رما پانچال سماجی کارکن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.