ETV Bharat / city

اب من کی بات نہیں، جَن کی بات ہوگی

مسلسل قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اندور میں یوتھ کانگریس نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

اب من کی بات نہیں، جَن کی بات ہوگی
اب من کی بات نہیں، جَن کی بات ہوگی
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 7:49 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مسلسل قیمتوں میں اضافہ کے خلاف یوتھ کانگریس کا پوسٹ کارڈ تحریک کا انعقاد کیا گیا۔

اب من کی بات نہیں، جَن کی بات ہوگی

ملک میں مسلسل قیمتوں اضافے سے ناراض ہو حزب اختلاف جماعتیں حکومت مخالف مظاہرے کر رہی ہیں۔

وزیراعظم کی 'من کی بات' معمول کے مطابق نشر کی جاتی ہے اور عوام سماعت بھی کرتی ہے مگر مسلسل قیمتوں میں اضافہ سے ناراض یوتھ کانگریس نے اندور میں وزیراعظم کو عوام کی بات سے رجوع کرنے کے مقصد سے 'وسٹ کارڈ تحریک'کا انعقاد کیا۔

اس بار یوتھ کانگریس اپنی بات خط کے ذریعے ان تک پہنچا رہے ہیں

اس تحریک میں بڑی اکثریت میں نوجوانوں نے شرکت کی اور اپنے من کی بات لکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں اضافے سے عوام کا بڑا برا حال ہے جو قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اسے واپس لیا جائے۔

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف یوتھ کانگریس کا پوسٹ کارڈ تحریک کا انعقاد کیا گیا

انہوں نے کہا کہ 'ہم اکثر وزیراعظم کی من کی بات کی سماعت کرتے ہیں مگر اس بار ہم اپنی بات اس خط کے ذریعے ان تک پہنچا رہے ہیں تاکہ جس طریقے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے اس میں کمی کی جائے۔

یوتھ کانگریس نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا
یوتھ کانگریس نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا

انہوں نے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن مہنگی ہو تی جا رہی ہیں طلباء کو وظیفہ وقت پر نہیں ملنے سے انہیں بھی پریشانی ہورہی ہے اس لیے قیمتوں پر پابندیاں لگائی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.