ETV Bharat / city

اندورمیں تقریبا 28 لاکھ افراد کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں طبی عملے کی جانب سے تقریبا 28 لاکھ افراد کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے۔

About 28 lakh people have been tested in Indore
اندورمیں تقریبا 28 لاکھ افراد کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے
author img

By

Published : May 7, 2020, 10:51 PM IST

اندور کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے معاملے میں ریاست میں سرفہرست بنا ہوا ہے۔ یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1699ہے وہیں 83 مریضوں کی موت بھی ہوچکی ہے۔

اندورمیں تقریبا 28 لاکھ افراد کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے

کورونا وائرس کے اثرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ اور صحت عملہ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

اسی ضمن میں طبی عملے کی تقریبا 1800 سروے ٹیم اندور میں اسکریننگ کا کام انجام دے رہی اور وہ گھر گھر جاکر مریضوں کی جانچ کرنے کے بعد ان کا ڈاٹا جمع کررہی ہے اور ہر ٹیم میں 36 لوگ ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ ایک ڈاکٹر ایک فارماسسٹ اور تین سوپروائیزر ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر شکیل احمد نے بتایا کہ عائشہ کارکن اور آگنواڑی کارکن گھر گھر جاکر سروے کر رہے ہیں جس میں عوام ہمارا تعاون پیش کررہی ہے۔ ہم نے تقریبا 28 لاکھ لوگوں کی ابھی تک اسکریننگ کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.