ETV Bharat / city

دسہرہ اور بتکماں تہوارکے موقع پر خصوصی بسز - خصوصی سروس کے لیے  مسافروں سے زائد چارج لیا جائے گا

دسہرہ تہوار کے موقع پر مسافرین کی کثیر تعداد میں حمل ونقل کے پیش نظر تلنگانہ آر ٹی سی نے چار ہزار 933 خصوصی بسز چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دسہرہ اور بتکماں تہوارکے موقع پر خصوصی بسز
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 8:51 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:37 PM IST

دسہرہ اور بتکماں تہوار کے موقع پر اپنے اپنے آبائی مقامات کو لوگ واپس ہوتے ہیں،اس سلسلہ میں رنگا ریڈی ریجنل مینیجر ورا پرساد نے کہا کہ خصوصی بسز اس ماہ کی 27 تاریخ سے اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ تک چلائی جائیں گیں۔
حیدرآباد کے مختلف بس اسٹیشنز سے یہ خصوصی بسز تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مختلف مقامات کے لیے روانہ ہوں گیں، ایم جی بی ایس، سی بی ایس، جوبلی بس اسٹیشن سے بسز روانہ ہوں گیں۔
چار ہزار 933 میں سے 964 بسز آندھرا کے لیے روانہ ہوں گیں، باقی تلنگانہ کے علاقوں میں چلیں گیں، اور اس خصوصی سروس کے لیے مسافروں سے زائد چارج لیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.