ETV Bharat / city

حیدرآباد میں گاڑیوں کی تعداد پچاس لاکھ - two wheelers incresed in hyderabad

حیدرآباد میں گاڑیوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔ یہ تعداد 2010ء میں صرف 25 لاکھ تک محدود تھی تاہم شہر میں گاڑیوں کے تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے حالانکہ روڈ نیٹ ورک میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی ہے لیکن گاڑیوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔

حیدرآباد میں گاڑیوں کی تعداد پچاس لاکھ
حیدرآباد میں گاڑیوں کی تعداد پچاس لاکھ
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 2:06 PM IST

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھاریٹی (آر ٹی اے) کے ڈاٹا کے مطابق گاڑیوں کی تعداد حیدرآباد، رنگاریڈی اور میڈچل پر مشتمل گریٹر حیدرآباد میں 2012ء میں 30.6 لاکھ تھی جو اس برس نومبر کے اواخر تک بڑھ کر 57.5 لاکھ ہوگئی ہے۔
آٹوز، کیبس، آرٹی سی بسیز، پرائیویٹ بسیز، مال بردار گاڑیوں اور دیگر گاڑیوں کا شمار کرلیا جائے تو یہ تعداد بڑھ کر 60 لاکھ ہوجائے گی۔ 57.5 شخصی گاڑیوں کے منجملہ ٹو وہیلرس کی تعداد 46.7 لاکھ ہے۔ یہ تعداد 2012ء میں 24.9 لاکھ تھی۔ عہدہ داروں کے مطابق ہر برس گاڑیوں کی تعداد اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 2010ء تک 3 لاکھ ٹو وہیلرس کا اضافہ ہوا تھا تاہم شہر حیدرآباد میں روزانہ ایک ہزار ٹو وہیلرس گاڑیوں کا رجسٹریشن کروایا جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.