ETV Bharat / city

ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں تلنگانہ کے وزیر کو اعزاز - انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں ریاستی وزیر کے ٹی آر کوشش  کرتے آئے ہیں

تلنگانہ کے وزیر انفارمیش ٹکنالوجی اور  صنعت کے ٹی راما راؤ نے ڈاؤس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے صنعتی رہنماؤں سے باہمی ملاقاتیں کیں تاکہ تلنگانہ کو سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر پیش کیا جاسکے۔

telangana minister ktr
تلنگانہ کے وزیر ،کے ٹی آر، کو اعزاز
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:11 AM IST

سعودی عرب کے وزیر مواصلات عبداللہ السواحہ نے کے ٹی آر کے ساتھ ڈاؤس کے تجارتی اجلاس میں تبادلہ خیال کیا۔ کے ٹی آر نے سعودی وزیر کو دورہ ہند کے لیے مدعو کیا اور کہا کہ تلنگانہ میں بھی معاشی اشتراک کے لیے بہترین مواقع دستیاب ہیں۔ مہیندرا گروپ کے صدر نشین آنند مہیندرا نے بھی کے ٹی راما راؤ سے ڈاوس میں ملاقات کی۔

کوکا کولا کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر جیمس کوئینسی اور کے ٹی آر کی ایک تجارتی اجلاس میں ملاقات ہوئی ۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کے ٹی آر نے کئی دوسری کمپنیز کے اعلی ایگزیکیٹیوز کے ساتھ بھی ڈاؤس میں جاری اجلاس کے دوران مختلف مواقع پر ملاقاتیں کی ہیں۔

ڈاؤس میں مرکزی وزرا کے ساتھ شریک ہونے والے ریاستی وزیر صرف کے تارک راما راو ہیں، اس طرح تلنگانہ کے وزیر کو اس عالمی اجلاس میں شریک ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں ریاستی وزیر کے ٹی آر کوشش کرتے آئے ہیں، حیدرآباد میں عالمی کمپنیز کے قیام اور سرمایہ کاری کو لیکر مذکورہ وزیرجدوجہد کرتےآرہے ہیں۔

Intro:Body:

dsf

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.