ETV Bharat / city

سبھاش چندربوس کو خراج - بوس ایک قوم پرست رہنما کے طور پر یاد کیے جاتے ہی

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے نیتا جی سبھاش چندربوس کی 124ویں جینتی کے موقع پر انھیں بھرپور خراج پیش کیا۔

k-tarak-rama-rao-triutes-to-subha-chnadr-bose
سبھاش چندربوس کو خراج
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 2:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:52 AM IST

انہوں نے اس سلسلہ میں انگریزی زبان میں کیے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ 'سبھاش چندربوس جراتمند افسانوی شخصیت کو خراج پیش کرتے ہیں جنہوں نے امتحان کے وقت امید پیدا کی۔وہ آج بھی بھارتیوں کی نسلوں میں جذبہ پیداکررہے ہیں'۔

k-tarak-rama-rao-triutes-to-subha-chnadr-bose
سبھاش چندربوس کو خراج
سبھاش چندر بوس 23 جنوری 1897 اڑیسہ کے کٹک مشہور وکیل جانکی داس بوس کے گھر پیدا ہوءے، انھوں نے جنگ آزادی میں حصہ لیا۔انھوں نے اپنے طالب عملی کے دور میں انگریز پروفیسر کو بھارتیوں کی بے عزتی کرنے پر تھپڑ ماردیا۔1919 میں وہ اعلی تعلیم کے لیے برطانیہ گئے۔سبھاس چندر بوس 18 اگست 1945 کو وفات پائے۔ بوس ایک قوم پرست رہنما کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔

Intro:Body:

mir

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.