ETV Bharat / city

حیدرآباد: موبائل ہیلپ لائن بس کا افتتاح

ریاستی حکومت کی جانب سے کووڈ 19 موبائل ہیلپ بس کا افتتاح عمل میں آیا- حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دن بدن تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے حیدرآباد میں 9 ہیلتھ سینٹر قائم کیے گئے ہیں اور اسی کے ساتھ موبائل وین کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔

Mobile helpline bus inaugurated
موبائل ہیلپ لائن بس کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 5:02 PM IST

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں موبائل وین گشت کرتے ہوئے اینٹیجن اور کورونا کا ٹیسٹ کر رہی ہے- حلقہ اسمبلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے ہیلپ بس کا افتتاح کیا- حیدرآباد کے حلقہ کاروں میں وین کے ذریعہ روزانہ 250 سے زائد افراد کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.