ETV Bharat / city

Fire Incident in Hyderabad: حیدرآباد کی اسٹیل شاپ میں آتشزدگی - etv bharat urdu

حیدر آباد کے ہمایوں نگر کی ایک اسٹیل شاپ میں آگ لگنے Fire Incident in Hyderabad پر مقامی افراد نے اس کی اطلاع فائربریگیڈ کو دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے اور آگ پرفوری طور پر قابو پا لیا گیا۔

Fire breaks out in steel shop in Hyderabad

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 3:10 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ہمایوں نگر میں واقع اسٹیل شاپ Fire Break Out in Steel Shop میں اچانک آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا جس میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

عہدیداروں نے شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ کو آگ لگنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مقامی افراد نے آگ کے ساتھ کثیف دھویں کو دیکھ کر فائربریگیڈ کو اطلاع دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے اور آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا۔

مزید پڑھیں:

Fire in Secunderabad Club: سکندر آباد کلب میں بھیانک آگ، کروڑوں کا نقصان

اس واقعہ میں ہوئے نقصانات کا تخمینہ ابھی نہیں لگایاگیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.