ETV Bharat / city

آصف آباد میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم - police and maoists in Komaram Bheem asifabad

گزشتہ تین دن سے پولیس نے ضلع کے مانگی، گُنڈالی اور پنکڈی جنگلاتی علاقوں میں تلاشی مہم چلا رہی ہے۔

encounter b
encounter b
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 2:31 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کو دیکھ کر ماونوازوں نے بچنے کی کوشش میں فائرنگ کردی۔

گذشتہ تین دن سے پولیس نے ضلع کے مانگی، گُنڈالی اور پنکڈی جنگلاتی علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی۔ اس تلاشی مہم پر قبائلیوں نے تشویش کا اظہار کیا۔ پولیس کو دیکھ کرفرار ہونے والے ماؤنوازوں کی شناخت ماوسٹ اسٹیٹ کمیٹی کے رکن بھاسکر کے طورپر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.