ETV Bharat / city

آندھرا پردیش میں کورونا کے 48 نئے کیسز - آندھرا پردیش محکمہ صحت

آندھرا پردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے اور نئے 48 معاملات درج کئے گئے ہیں۔

آندھرا پردیش میں کورونا کے 48 نئے کیسز
آندھرا پردیش میں کورونا کے 48 نئے کیسز
author img

By

Published : May 27, 2020, 1:09 PM IST

اس مرض سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر57 ہوگئی ہے، محکمہ صحت کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ پیر کی صبح 9 بجے سے منگل کی صبح 9بجے تک 8148 نمونے کی جانچ کی گئی ہے جن میں سے 48 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔

ضلع مشرقی گوداوری میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے، تاحال 1903افراد کو ریاست کے مختلف اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے، ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 759 افراد زیرعلاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.