تفصیلات کے مطابق معذور ضعیف خاتون کو حکومت کی طرف سے دیا جانے والا وظیفہ حاصل کرنا ہے، اور اس کے لیے انھیں بینک پہنچنا تھا، کیونکہ بائیو میٹرک میں ضعیف خاتون کے انگلیوں کے نشان کی شناخت نہیں ہو پا رہی تھی اس لیے انتظامیہ نے بینک پہنچ کر وظیفہ لینے کے لیے کہا۔
ضلع راجننا سری سلہ بوئن پلی منڈل رتنم پیٹ سے تعلق رکھنی والی رادھما آسرا پنشن اسکیم سے استفادے کے لیے جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ نکلیں تو بسیز موجود نہیں تھے تب آٹو کرنا چاہا تو آٹو والوں نے 300 سے 500 روپئے کرایہ مانگا، اس مجبوری کی حالت میں رادھما کے شوہر رگھوپتی نے وہیل چیر پر بیٹھاکر پانچ کلو میٹر کا راستہ طئے کیا اور وظیفہ لینے کے بعد اسی طرح انھوں نے واپسی کا راستہ طئے کیا۔
3116 روپئے وظیفے کے لیے غریب جوڑے نے اس قدر تکلیف اٹھائی۔ ضرورت اس بات کی ہیکہ ایسے مجبور اور ضعیف افراد کو ان کے گھروں تک وظیفہ پہنچانے کا انتظامیہ اقدام کرے۔
تلنگانہ: وظیفے کے لیے دس کلو میٹر پیدل سفر - وظیفہ حآصل کرنے ضعیف جوڑے کا پیدل سفر
آسرا پنشن، کوحاصل کرنے ایک ضعیف معذور خاتون کو وہیل چیئر پر بٹھا کر ان کے شوہر نے دس کلو میٹر پیدل سفر طے کیا اور انہیں بینک تک لے گئے۔
تفصیلات کے مطابق معذور ضعیف خاتون کو حکومت کی طرف سے دیا جانے والا وظیفہ حاصل کرنا ہے، اور اس کے لیے انھیں بینک پہنچنا تھا، کیونکہ بائیو میٹرک میں ضعیف خاتون کے انگلیوں کے نشان کی شناخت نہیں ہو پا رہی تھی اس لیے انتظامیہ نے بینک پہنچ کر وظیفہ لینے کے لیے کہا۔
ضلع راجننا سری سلہ بوئن پلی منڈل رتنم پیٹ سے تعلق رکھنی والی رادھما آسرا پنشن اسکیم سے استفادے کے لیے جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ نکلیں تو بسیز موجود نہیں تھے تب آٹو کرنا چاہا تو آٹو والوں نے 300 سے 500 روپئے کرایہ مانگا، اس مجبوری کی حالت میں رادھما کے شوہر رگھوپتی نے وہیل چیر پر بیٹھاکر پانچ کلو میٹر کا راستہ طئے کیا اور وظیفہ لینے کے بعد اسی طرح انھوں نے واپسی کا راستہ طئے کیا۔
3116 روپئے وظیفے کے لیے غریب جوڑے نے اس قدر تکلیف اٹھائی۔ ضرورت اس بات کی ہیکہ ایسے مجبور اور ضعیف افراد کو ان کے گھروں تک وظیفہ پہنچانے کا انتظامیہ اقدام کرے۔
TAGGED:
aasra pension scheme