نبی اور رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر مختلف انداز میں میلاد منائی جاتی ہے کہیں جلسے کہیں جلوس کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن چند عاشق رسول ایسے بھی ہیں جو انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کے لیے خون کے عطیے کا اہتمام کرتے ہیں۔
حیدرآباد: میلادالنبی کے موقع پرخون کا عطیہ - حیدرآباد کی امام شاہی مسجد باغ عامہ
حیدرآباد کے افضل گنج میں میلاد النبیﷺ کے موقع پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔
حیدرآباد: میلادالنبی کے موقع پرخون کا عطیہ
نبی اور رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر مختلف انداز میں میلاد منائی جاتی ہے کہیں جلسے کہیں جلوس کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن چند عاشق رسول ایسے بھی ہیں جو انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کے لیے خون کے عطیے کا اہتمام کرتے ہیں۔
Intro:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے موقع پر مختلف انداز میں میلاد منائی جاتی ہے کہیں جلسے کہیں جلوس کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن چند گروپ ایسے بھی ہیں جو انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کیلئے خون کے عطیئے کا اہتمام کرتے ہیں_ امام شاہی مسجد باغ عامہ مولانا احسن بن محمد الحمومی اور اقارب کی جانب سے افضل گنج میں واقع کتب خانہ آصفیہ میں 11 واں میلادالنبی بلڈ کیمپ کا اہتمام کیا گیا_
Body:اس موقع پر بڑی تعداد میں نوجوانوں نے خون کا عطیہ دیا امام صاحب نے بتایاکہ میلاد لے موقع پر آج سے 11 برس قبل اس کیمپ کا آغاز عمل میں لایا گیا تھا تاکہ ضرورت مندوں کو خون کا عطیہ دیتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو عام کیا جا سکے جس کا نتیجے میں آج اس کیمپ سے ان افراد کو تعاون کیا جارہا ہے جو خون کی کمی کے مرض میں مبتلا ہیں_ پروفیسر مصطفی علی سروری نے بتایا کہ وہ خون کا عطیہ دے کر جشن میلاد مناتے ہیں تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ مسلمان خون بہاتے نہیں خون عطیہ کرتے ہیں_
Conclusion:بائٹ 1 ماہ نور_ بلڈ ڈونر
بائٹ 2 احسن بن محمد الحمومی
بائٹ 3 پروفیسر مصطفی علی سروری_
بائٹ 4 استفادہ کنندہ