کھمم ضلع میں پیش آئے اس حادثے کے وقت ٹریکٹر میں 25 مزدور سوار تھے،بے قابو ہونے کی وجہ ٹریکٹر پلٹ گیا۔ جس کی وجہ دو ہلاک اور آٹھ مزدور زخمی ہوگئے۔
مقامی عوام نے زخمیوں کو قریبی سرکاری ہسپتال میں داخل کیا۔
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ - بے قابو ہونے کی وجہ ٹریکٹر پلٹ گیا۔
تلنگانہ کے ضلع کھمم کے،کوسمنچی، منڈل میں مزدوروں سے لدی ایک ٹریکٹر الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں دو مزدور ہلاک ہوگئے اور آٹھ بری طرح زخمی ہیں۔
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ
کھمم ضلع میں پیش آئے اس حادثے کے وقت ٹریکٹر میں 25 مزدور سوار تھے،بے قابو ہونے کی وجہ ٹریکٹر پلٹ گیا۔ جس کی وجہ دو ہلاک اور آٹھ مزدور زخمی ہوگئے۔
مقامی عوام نے زخمیوں کو قریبی سرکاری ہسپتال میں داخل کیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: