بتایا گیا کہ لینن نگر کے رہنے والے چندراکانت کا اناپورنا اپارٹمنٹس کے قریب کسی بھاری شئے سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا گیا۔
اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پولیس وہاں پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا، یہ شبہ کیا جارہا ہیکہ پرانی مخاصمت اس قتل کی اہم وجہ ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں جانچ شروع کردی۔