ریاست کرناٹک کےہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں کرناٹک شامیانہ تنظیم کی جانب سے 10ہزار لوگوں میں مفت اپیٹ اور سیرا تقسیم کیاگیا۔
اس موقع پر مذکورہ تنظیم کے سکریٹری امتیاز نے ای ٹی وی بھارت کو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک مختلف اضلاع میں ہرسال ہندو مسلم شامیانہ مالکان مشترکہ طور پر لنگر کا اہتمام کرتے ہیں، اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔ اس سال بھی ہندو مسلم شامیانہ مالکان حسب سابق کی طرح اس کام کو انجام دیں رہے ہیں۔
قومی یکجہتی کے فروغ کےلیے مٹھائی تقسیم - کجہتی کا پیغام دیتے ہیں
ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں گنیش وسرجن کے اختتام اور ماہ محرم کےموقع پر علاقہ میں مخصوص مٹھائی اُپیٹ اور سِیرا مفت تقسیم کیا گیا۔
ریاست کرناٹک کےہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں کرناٹک شامیانہ تنظیم کی جانب سے 10ہزار لوگوں میں مفت اپیٹ اور سیرا تقسیم کیاگیا۔
اس موقع پر مذکورہ تنظیم کے سکریٹری امتیاز نے ای ٹی وی بھارت کو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک مختلف اضلاع میں ہرسال ہندو مسلم شامیانہ مالکان مشترکہ طور پر لنگر کا اہتمام کرتے ہیں، اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔ اس سال بھی ہندو مسلم شامیانہ مالکان حسب سابق کی طرح اس کام کو انجام دیں رہے ہیں۔
Body:ریاست کرناٹک کےہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں کرناٹکا شامیانہ تنظیم کی جانب سےگنیشوسرجن اورمحرام کےسبب کل10ہزار عوام کےمفت اپیٹ اور سیر تقسیم کیاگیا.اس موقعہ پر کرناٹکا شامیانہ تنظیم کے سکریٹری جناب امتیاز نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ریاست کرناٹک کئ اضلاع میں ہرسال ہندو مسلم کےشامیانہ ملکان مل کر10 ہزار عوام کےلئے محروم اورگنیش تہلوار کےموقع پرلنگار عامزکیاجاتاہے. اس سال محروم اورگنیش کی عید ایک ساتھ آنے پرہندو مسلم کےشامیانہ ملکان سب مل کراس کام انجام دیں رہے ہیں. جس سے یہاںپرقومی ایکجہتی کا پیغام ملتاہے.. 1..بائٹ..ریاست کرناٹکا کےشامیانہ سکریٹری امتیاز احمد
Conclusion:
TAGGED:
hubli, karnatak