ETV Bharat / city

خالصتان زندہ باد فورس کے ماڈیول کا پردہ فاش

اتوار کے روز پنجاب پولیس نے کہا کہ اس نے ریاست کے ضلع ہوشیار پور میں دو شخص کو گرفتار کرکے خالصتان زندہ باد فورس (کے زیڈ ایف) کے شدت پسندی کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔

panjab Police arreste 2 terrorists from Hoshiarpur district
خالصتان زندہ باد فورس کے دہشت گردی کے ماڈیول کا پردہ چاک
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 4:48 PM IST

پنجاب پولیس نے ضلع ہوشیار پور سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے خالصتان زندہ باد فورس کے دہشت گردی کے ماڈیول کا پردہ چاک کیا۔

اتوار کے روز پنجاب پولیس نے کہا کہ اس نے ریاست کے ضلع ہوشیار پور میں دو شخص کو گرفتار کرکے خالصتان زندہ باد فورس (کے زیڈ ایف) کے دہشت گردی کے ایک ماڈیول کا پردہ چاک کیا ہے۔

پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پولیس دنکر گپتا نے بتایا کہ ان کی شناخت مکھن سنگھ گل عرف آملی اور دویندر سنگھ عرف ہیپی کے نام سے ہوئی ہے، دونوں ہوشیار پور کے گاؤں نور پور جٹان ​​کے رہائشی ہیں۔

پولیس نے ان کے پاس سے دو اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا ہے، جس میں ایک ایم پی5 سب مشین گن اور ایک 9 ایم ایم پستول کے علاوہ ایک کار، چار موبائل فون شامل ہے۔

گپتا نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران مکھن نے انکشاف کیا کہ وہ کینیڈا میں مقیم ہرپریپ سنگھ کے ساتھ رابطے میں ہیں جنہوں نے ریاست میں قتل و غارت گری کرنے کے لیے انہیں پنجاب میں دہشت گردی کا ایک نمونہ بنانے کے لیے اکسایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.