ETV Bharat / city

Fire in Ghaziabad Sadr Tehsil:غازی آباد صدر تحصیل میں آتشزدگی،اہم کاغذات جل کر راکھ

ایس ڈی ایم ونے کمار نے بتایا کہ اس کمرے میں مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے پرانے کاغذات رکھے گئے تھے۔ یہ کمرہ ریکارڈ روم سے مختلف ہے۔ شاید یہ کمرہ کافی دنوں سے کھلا بھی نہیں تھا۔ اس کمرے میں پیر کی صبح آگ لگ گئی۔ فوری طور پر فائرڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی گئی۔Fire in Ghaziabad Sadr Tehsil

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 10:58 PM IST

غازی آباد صدر تحصیل میں آتشزدگی،اہم کاغذات جل کر راکھ

اتر پردیش کی تحصیل غازی آباد صدر میں آج صبح ایک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ جFire in Ghaziabad Sadr Tehsilس میں بڑی تعداد میں مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے کاغذات جل کر راکھ ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کے بعد ایس ڈی ایم نے نائب تحصیلدار سے رپورٹ طلب کی ہے۔

ایس ڈی ایم صدر ونے کمار نے بتایا کہ اس کمرے میں مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے پرانے کاغذات رکھے گئے تھے۔ تاہم یہ کمرہ ریکارڈ روم سے مختلف ہے۔ شاید یہ کمرہ کافی دنوں سے کھلا بھی نہیں تھا۔ اس کمرے میں پیر کی صبح آگ لگ گئی۔ فوری طور پر فائر ڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی گئی۔فائر فائٹرز تالے توڑ کر کمرے میں داخل ہوئے اور ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کیا۔ تاہم اس وقت تک آگ نے کمرے کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ کمرے کے چاروں طرف کاغذات ہونے کی وجہ سے آگ سے سب کچھ جل گیا۔

مزید پڑھیں:Explosion At Ghaziabad Mill: غازی آباد کی مل میں دھماکہ،لاکھوں روپئےمالیت کا نقصان

ایس ڈی ایم نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ نائب تحصیلدار کو واقعہ کی وجہ سے متعلق رپورٹ تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.