ETV Bharat / city

غازی آباد: کتے کو بری طرح پیٹنے پر مقدمہ درج - بے زبان کتے کو بری طرح ڈنڈے سے مارا

شراب کے نشے میں چور کچھ غنڈوں نے ایک کتے کو بری طرح ڈنڈے سے پیٹ ڈالا۔ جانوروں کے مفاد کے لئے لڑنے والی تنظیم پیپل فار اینیمل (پی ایف اے) نے اس معاملے میں سہانی گیٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے، جس کے بعد ان لوگوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کتے کو بری طرح پیٹنے پر مقدمہ درج
کتے کو بری طرح پیٹنے پر مقدمہ درج
author img

By

Published : May 17, 2020, 12:03 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ضلع غازی آباد میں کتے کو بری طرح پیٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کتے کو بری طرح پیٹنے پر مقدمہ درج

آپ کو بتادیں کہ یہ معاملہ غازی آباد کے سہانی گیٹ پولیس اسٹیشن کے نندگرام علاقے کا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کچھ غنڈوں نے ننداگرام علاقے میں شراب کے نشے میں چور ایک بے زبان کتے کو بری طرح ڈنڈے سے مارا۔جس کے بعد کتے کو شدید چوٹیں آئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

جانوروں کے لئے کام کرنے والی والی تنظیم پیپل فار اینیمل (پی ایف اے) نے اس معاملے میں سہانی گیٹ پولیس اسٹیشن میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں تفتیش کی جارہی ہے، تحقیقات کی بنیاد پر جو معاملہ سامنے آئے گا اسی پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.