ETV Bharat / city

آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک

کیمور ضلع کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت کے ساتھ تین خواتین کے جھلسنے اور کئی جانوروں کے مرنے کی اطلاع ہے۔

Two people killed in lightning struck
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 9:05 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک بار پھر آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے دو افراد کی موت ہوگئی ہے، تین لوگ شدید طور پر جھلس گئے ہیں اور کئی جانور بھی مرگئے ہیں۔

Two people killed in lightning struck
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک

اطلاع کے مطابق پہلا معاملہ درگاوتی بلاک کے نوآٶں موضع میں پیش آیا ہے۔جہاں ایک ہی کنبہ کے کچھ لوگ مویشیوں کو چرانے ندی کنارے گئے تھے، تبھی اچانک تیز بارش اور بجلی کی زد میں آنے سے علاقے کے مشہور دھوبی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ دھوبی کے اہل خانہ کا علاج پراٸمری ہیلتھ سینٹر میں چل رہا ہے۔

وہیں دوسرا واقع چین ہور بلاک کے ادیے رام ہور کے لوہرا موضع کا ہے جہاں گاٶں کے سیوان میں گھوم رہے راجندر بند کا چودہ سالہ لڑکا سونو بند آسمانی بجلی کے زد میں آنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید پڑھیں:

کیمور قومی شاہراہ پر چلتی کار میں لگی آگ

دونوں واقعات کے بعد علاقے میں غم کا ماحول چھایا ہوا ہے، اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لےکر صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد کنبہ کو سونپ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.