ETV Bharat / city

گیا: پیشہ وارانہ امتحانات کی تیاری کے لیے کوئز مقابلہ - professiobnal exams preparaton

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پیشہ وارانہ امتحانات کی تیاری کے لیے کوئز مقابلے کا اہتمام گیا۔

gaya quiz programme
گیا: پیشہ وارانہ امتحانات کی تیاری کےلیے کوئز
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:36 AM IST

کوئز مقابلے سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی مثبت شروعات کی گئی ہے، اس طرح کے کوئز مقابلے سے پیشہ وارانہ امتحانات کی تیاریاں کرنے والے نوجوانوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ریاست بہار کے ضلع گیا میں گائتری شکتی پیٹھ کی جانب سے عام علمی مقابلہ منعقد ہوا۔ اس میں شہر کے کل 147 امیدواروں نے حصہ لیا۔

گیا: پیشہ وارانہ امتحانات کی تیاری کےلیے کوئز
امتحان میں مجموعی طور پر 100 سوالات پوچھے گئے، جن میں ریاضی، استدلال، جنرل لالج، ہندی اور اخلاقیات سے متعلق سوالات شامل تھے۔ نوجوانوں کو ماہرین کے ذریعے شخصیت سازی، خاندان و معاشرے کی بہتر تعمیر کے بارے میں بتایا گیا۔ ہندی زبان میں پوچھے گئے سوالات امیدواروں کے لیے قدرے مشکل تھے۔اس موقع پر تمام امیدواروں کا تلک چندن لگاکر استقبال کیا گیا۔مگدھ یوتھ سیل کے ڈائریکٹر منیش کمار مشرا نے مقابلے کا بنیادی مقصد بتاتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارنے کرنے کے لیے اس کاانعقاد ہواہے تاکہ وہ اپنے اعتماد کو بڑھا کر اپنے مقصد تک پہنچ سکیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں تقریبا 65 فیصد نوجوان ہیں تاہم ان میں سے بیشتر نوجوانوں کا اعتماد بہت کمزور ہے، غلط ماحول کی وجہ وہ اپنے حال اور مستقبل دونوں کو خراب کردیتے ہیں جو معاشرے کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان تمام امورکے بارے میں مثبت فکر اور ان سے جڑے تمام پہلو نوجوانوں تک پہچانے کی ضرورت ہے۔سورج راوت نے کہا کہ سوامی ویویکانند کی 157 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک ثقافتی اور اعزازی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام امیدواروں کو تعریفی وتوصیفی سند سے نوازاجائیگا۔

Intro:ضلع گیا میں نوجوان کوئز مقابلے سے نوجوانوں کی صلاحیت نکھارنے کی مثبت شروعات کی گئی ہے ، اس طرح کے کوئز مقابلے سے پیشہ ورانہ امتحانات کی تیاریاں کرنے والے نوجوانوں کو فائدہ پہنچے گا Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں گائتری شکتی کنبہ کی جانب سے عام علمی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلہ میں شہر کے کل 147 امیدواروں نے حصہ لیا۔ امتحان میں مجموعی طور پر سو سوالات پوچھے گئے تھے ، جن میں ریاضی ، استدلال ، عام علم ، ہندی اور اخلاقیات سے متعلق سوالات شامل تھے۔ نوجوانوں کو ماہرین کے ذریعے شخصیت سازی ، خاندان ومعاشرے کی بہتر تعمیر کے بارے میں بتایا گیا ۔ ہندی زبان میں پوچھے گئے سوالات امتحان دہندگان کے لئے قدرے مشکل تھے۔
اس موقع پر تمام امیدواروں کا تلک چندن لگاکر استقبال کیا گیا
مگدھ یوتھ سیل کے ڈائریکٹر منیش کمار مشرا نے مقابلے کا بنیادی مقصد بتاتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے لئے اس پروگرام کاانعقاد ہواہے تاکہ وہ اپنے اعتماد کو بڑھا کر اپنے مقصد تک پہنچیں ۔ اس کے لئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں تقریبا 65 فیصد نوجوان ہیں تاہم ان میں سے بیشتر نوجوانوں کا اعتماد بہت ہی کمزور ہے ، غلط تعلقات میں پڑنے سے وہ اپنے حال اور مستقبل دونوں کو خراب کردیتے ہیں جو معاشرے کے لئے خطرناک بن رہے ہیں۔ ان تمام چیزوں کے بارے میں مثبت فکر اور ان سے جڑے تمام پہلو نوجوانوں تک پہچانے کی ضرورت ہے
سورج راوت نے کہا کہ سوامی ویویکانند کی 157 ویں یوم پیدائش اور قومی یوم نوجوان کے موقع پر ایک ثقافتی اور اعزازی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام امیدواروں کو تعریفی وتوصیفی سند سے نوازاجائیگاConclusion:اس کو کامیاب بنانے میں اطفال تہذیب کے بچے ، کنیا جاگریتی منڈل کے سنجے شرما ، ہری کرن پرساد ، اکانشا پٹیل ، خوشبو کماری ، منیش شکلا ، سومت کمار ، سدھیر کمار ، امان کمار ، روپش کمار ، منیش گپتا ، ببلو کمار وغیرہ نے اہم کردار ادا کیا۔
منیش کمار بائٹ
سورج راوت بائٹ
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.