ETV Bharat / city

پولیس نے اسلحہ و شراب کے ساتھ ایک خاتون کو گرفتار کیا - ننانوے لیٹر شراب و اسلحہ کے ساتھ ایک خاتون گرفتار

خفیہ اطلاع کی بنا پر پولیس نے چھاپے ماری کر 99 لیٹر شراب و اسلحہ کے ساتھ ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

Police arrest a woman with arms and alcohol in gaya
پولیس نے اسلحہ و شراب کے ساتھ ایک خاتون کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 11:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:09 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ضلع کے مفصل تھانہ حلقہ کے جنک پور اور اشور چودھری ہالٹ سے اسلحہ اور شراب برآمد کیا ہے۔

پولیس نے اسلحہ و شراب کے ساتھ ایک خاتون کو گرفتار کیا

پولیس اس معاملے میں ایک خاتون کوبھی گرفتار کرکے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ حالانکہ اس دوران پولیس کو چکمہ دے کر دوشاطر بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

پولیس نے بدنام زمانہ سندیپ عرف کالیا کے گھر چھاپہ ماری میں شراب اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔ جبکہ اشور چودھری جنک پورمحلے میں راجو یادوکے گھر پربھی چھاپے ماری میں شراب اور اسلحے برآمد ہوئے ہیں۔

سٹی ایس پی راکیش کمار نے بتایا کہ گزشتہ روز خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھی کہ مفصل تھانہ حلقہ میں واقع جنک پور اور اشور ہالٹ میں بڑے پیمانہ پرشراب کی تسکری ہونے والی ہے، ساتھ ہی اسلحہ کی بھی خرید وفروخت ہونے ہیں، جس کے بعد ایس ایس پی کی ہدایت پر ان کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

جس میں مفصل تھانہ سمیت تکنیکی شاخ کے افسران وجوان شامل تھے۔ پولیس کی ٹیم نے چھاپے ماری کر کالیا اور راجو یادو کے گھر سے شراب اوراسلحے برآمد کیے ہیں۔

پولیس نے ایک رائفل، دودیسی طمنچہ اور دیگر اسلحے کے ساتھ ان کے گھر سے ننانوے لیٹر شراب برآمد کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کالیا اور راجو یادو کا پہلے بھی مجرمانہ ریکارڈ رہا ہے۔ اس کے خلاف پہلے سے مقدمات درج ہیں۔ پولیس اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کررہی ہے، جلد ہی وہ پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Intro:خفیہ اطلاع کی بناء پر پولیس نے چھاپے ماری کرکے ننانوے لیٹر شراب و اسلحہ برآمد کیا ہے ۔معاملے میں ایک خاتون گرفتار کی گئی ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ضلع کے مفصل تھانہ حلقہ کے جنک پور اور اشور چودھری ہالٹ سے اسلحہ اور شراب برآمد کیا ہے ۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک خاتون کوبھی گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کررہی ہے . حالانکہ اس دوران پولیس کو چکمہ دیکر دوشاطر بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔پولیس نے بدنام زمانہ سندیپ عرف کالیا کے گھر چھاپہ ماری میں شراب اور اسلحہ برآمد کیا ہے جبکہ اشور چودھری جنک پورمحلے میں راجویادوکے گھر پربھی چھاپے ماری میں شراب اور اسلحے برآمد ہوئے ہیں Conclusion:سیٹی ایس پی راکیش کمار نے بتایا کہ گزشتہ روز خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھی کہ مفصل تھانہ حلقہ میں واقع جنک پوراور اشور ہالٹ میں بڑے پیمانہ پرشراب کی تسکری ہونے والی ہے اور ساتھ ہی اسلحہ کی بھی خرید وفروخت ہونے ہیں جسکے بعد ایس ایس پی کی ہدایت پر انکی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل کی گئی ۔جس میں مفصل تھانہ سمیت تکنیکی شاخ کے افسران وجوان شامل تھے ۔پولیس کی ٹیم نے چھاپے ماری کرکے کالیا اور راجو یادو کے گھر سے شراب اوراسلحے برآمد ہوئے ہیں ۔پولیس نے ایک رائفل ، دودیسی طمنچہ اور دیگر اسلحے برآمد کئے ہیں ۔انکے گھرسے ننانوے لیٹر شراب بھی برآمد ہوئی ہے ۔شراب گھرسے اور ٹیمپوسے برآمد کی گئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ دونوں مجرم فرار ہیں ۔ایک خاتون کو حراست میں لیاگیا ہے جس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ کالیااور راجو یادو کاپہلے بھی مجرمانہ ریکارڈ رہاہے ۔اسکے خلاف پہلے سے مقدمات درج ہیں ۔پولیس اسکی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کررہی ہے ۔جلد ہی وہ پولیس کی گرفت میں ہوگا
بائٹ سیٹی ایس پی راکیش کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.