ETV Bharat / city

گجرات: بدرالدین شیخ کانگریس اقلیتی شعبے کے نائب صدر نامزد - کانگریس رہنما بدرالدین شیخ آل انڈیا کانگریس اقلیتی شعبے کا نائب صدر نامزد

ریاست گجرات میں کانگریس کمیٹی کے سینئر رہنما و کانگریس پارٹی کے ترجمان بدرالدین شیخ کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ایک نئی ذمہ داری سونپتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کے اقلیتی شعبے کا نائب صدر نامزد کیا ہے۔

بدرالدین شیخ آل انڈیا کانگریس اقلیتی شعبے کا نائب صدر نامزد

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 1:51 PM IST

کانگریس پارٹی رہنما بدرالدین شیخ گزشتہ 45 برسوں سے کانگریس کمیٹی میں اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی وہ کانگریس پارٹی کے ترجمان بھی ہیں اور گزشتہ برسوں میں اپوزیشن رہنما بھی رہ چکے ہیں۔

بدرالدین شیخ آل انڈیا کانگریس اقلیتی شعبے کا نائب صدر نامزد

تاہم بدرالدین شیخ کو گجرات کانگریس کمیٹی نے اقلیتی شعبے کا صدر بھی بنایا تھا، تاہم سنہ 2018 میں راجستھان اسمبلی انتخابات اور2019 میں لوک سبھا الیکشن میں انچارج کی ذمہ داری کافی بہتر نبھائی تھی۔

اس کے علاوہ آپ سنہ 2004 میں منموہن سنگھ کی قیادت میں اقلیتی صلاح کار کمیٹی کے رکن اور میر درگاہ کمیٹی کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:کورونا کی وجہ سے پدم ایوارڈ کی تقریب ملتوی

نیر احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن رہنما اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے صدر جیسے اہم عہدوں پر رہ کر بدرالدین شیخ نے کانگریس پارٹی کومزید تقویت بخشی ہے ان کی ذمہ داریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فی الحال بدرالدین شیخ کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے شعبہ اقلیت کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.