ETV Bharat / city

جب ایک ہی پارلیمانی سیٹ سے 480 امیدوار تھے - parliamentary

اتنے زیادہ امید واروں نے نہ صرف الیکشن کمیشن کے لیے نئی مصیبت پیدا کر دی تھی بلکہ صاف شفاف انتخاب کے لیے انہیں بہت سے اقدامات کرنے کے لیے مجبور کر دیا تھا۔

جب ایک ہی پارلیمانی سیٹ سے 480 امیدوار تھے
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 1:45 PM IST

جمہوریت میں انتخاب لڑنے کی آزادی کی وجہ سے آندھرا پردیش کے نلگونڈا لوک سبھا سیٹ اس لیے تاریخی اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ 1996 کے عام انتخابات میں یہاں ریکارڈ 480 امیدوارانتخابی میدان میں تھے۔
عام انتخابات 1996 میں نل گونڈا سیٹ پر 480 امیدواروں کے انتخاب لڑنے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کو ووٹنگ کے لیے بیلٹ پیپر کی جگہ’بیلٹ بک‘ کا استعمال کرنا پڑا تھا۔

جب ایک ہی پارلیمانی سیٹ سے 480 امیدوار تھے
جب ایک ہی پارلیمانی سیٹ سے 480 امیدوار تھے
اس الیکشن میں ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی کے دھرم بھكشم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اندرسین ریڈی کو شکست دی تھی۔مسٹر بھكشم کو کل 282904 ووٹ اور مسٹر ریڈی کو 205579 ووٹ پڑے تھے۔ کانگریس تیسرے نمبر پر رہی تھی۔ انتخابات میں 851118 ووٹ پڑے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.