ETV Bharat / city

دہلی: ردی کی دکان میں آتشزدگی سے 2 افراد زندہ جلے

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 11:09 AM IST

دہلی کے کیرتی نگر علاقے میں ردی کی دکان میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

fire in Delhi
fire in Delhi

مغربی دہلی کے کیرتی نگر علاقے میں گزشتہ رات ایک ردی کی دکان میں آتشزدگی سے دو افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابھی تک ان میں سے کسی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

فائر اسٹیشن کی 7 گاڑیاں موقع پر پہنچی

ڈی سی پی دیپک پروہت کے مطابق تقریباً رات 11 بجے آتشزدگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد 7 فائر گاڑیاں موقع پر مختلف فائر اسٹیشنوں سے پہنچ گئیں۔ آگ پر قابو پانے کے بعد جب اندر کی تلاشی لی گئی تو دو جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔ ان میں سے ایک کی عمر قریب 20 سال ہے اور دوسرا 8 سے 10 سال کی عمر کا بچہ ہے۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دہلی: ردی کی دکان میں آتشزدگی سے 2 افراد زندہ جلے
دہلی: ردی کی دکان میں آتشزدگی سے 2 افراد زندہ جلے

شارٹ سرکٹ کو آگ لگنے کا سبب بتایا جارہا ہے

شارٹ سرکٹ کے ذریعہ آگ لگنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس کباڑ کی دکان کے مالک کی شناخت ٹونی مہتو کے طور پر ہوئی ہے، جو ابھی فرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.