ETV Bharat / city

عام آدی پارٹی کے دو رکن اسمبلی این سی پی میں شامل

شرد پوار کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے سات امیدوار میدان میں اتارے ہیں جس میں دہلی چھاؤنی سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے رکن اسمبلی كمانڈو سریندر سنگھ اور گوكل پور سے چودھری فتح سنگھ بھی شامل ہیں۔

عام آدی پارٹی کے دو رکن اسمبلی این سی پی میں شامل
عام آدی پارٹی کے دو رکن اسمبلی این سی پی میں شامل
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:44 PM IST

این سی پی کی جانب سے منگل کے روز دی گئی معلومات کے مطابق كمانڈو سریندر سنگھ اور فتح سنگھ نے مسٹر پوار کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر آپ پارٹی سے استعفی دے دیا اور این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ آپ کے دونوں اراکین اسمبلی کے علاوہ این سی پی نے زاہد علی کو بابر پور ، پرشانت گوہر کے لیے گونڈا، رانا سجيت سنگھ کو چھتر پور، میور بھان کو مصطفی ٰ آباد اور اسم بیگ کو چاندنی چوک سے ٹکٹ دیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.