ETV Bharat / city

ریلوے نے آٹھ شتابدی، 2-2 راجدھانی، دُرنتو ٹرینیں روکیں

کووڈ وبا کے درمیان گاڑیوں میں بکنگ کم ہونے کے سبب نارتھ ریلوے 28 جوڑی اہم ٹرینوں کو نو مئی سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں آٹھ جوڑی شتابدی، تین جوڑی جن شتابدی اور دو دو جوڑی راجدھانی اور دُرنتو ایکسپریس گاڑیاں شامل ہیں۔

author img

By

Published : May 6, 2021, 10:53 PM IST

کووڈ وبا کے درمیان گاڑیوں میں بکنگ کم ہونے کے سبب نارتھ ریلوے 28 جوڑی اہم ٹرینوں کو نو مئی سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں آٹھ جوڑی شتابدی، تین جوڑی جن شتابدی اور دو دو جوڑی راجدھانی اور دُرنتو ایکسپریس گاڑیاں شامل ہیں۔

نارتھ ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ زیادہ تر سیٹیں خالی رہنے کے پیش نظر نئی دہلی سے حبیب گنج بھوپال، چنڈی گڑھ۔ کالکا، امرتسر، دہرادون، کاٹھگودام جانے والی آٹھ جوڑی شتابدی ایکسپری گاڑیاں، حضرت نظام الدین سے بلاس پور اور چنئی جانے والی راجدھانی ایکسپریس، نئی دہلی سے دہرادون، کوٹ دوار اور چنڈی گڑھ جانے والی جن شتابدی ایکسپریس، دہلی سے جموں توی اور پونے جانے والی دُرنتو ایکسپریس، نئی دہلی سے شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ جانے والی وندے بھارت ایکسپریس گاڑیاں بند رہیں گی۔

وسطی ریلوے نے بھی 23 جوڑی گاڑیوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں چھاترپتی شیواجی ٹرمینل-پونے شتابدی ایکسپریس، پونے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.